نتائج تلاش

  1. زین

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے ۔ نئی تازہ کچھ نہیں ۔ آپ سنائیں کوئی نئی تازہ :biggrin:
  2. زین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    مجھے تو لگتا ہے کہ فہیم بھائی نہ صڑف ذہنی طور پر تیار ہیں بلکہ پریکٹس بھی کررہے ہیں :biggrin:
  3. زین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    یوں سمجھیں کہ آپ نے بھی میرے ساتھ امتحان پاس کرلیا :)
  4. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم بھائیو بہنو!
  5. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    چھیڑنے کے لیے لکھا تھا :)
  6. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    معافی چاہتا ہوں ۔ ٹائپنگ کی غلطی ہوئی۔ تدوین کردی ہے :)
  7. زین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    خود اندازہ کیجیے :) ویسے یہ دھاگہ آپ کے انٹرویو کا ہے ۔:razz:
  8. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    بہت شکریہ بھیا :) آپی۔ ایک بار پھر شکریہ :) انشاء اللہ بہت شکریہ عبدالقدوس بھائی :)
  9. زین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    خوب۔ ابھی سے اتنی فکر مندی :biggrin:
  10. زین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    بالکل ٹھیک کہا۔۔ محفل اور محفلین کا کوئی مول نہیں :) انعام قبول کرنے کےلیے میری بھی ایک شرط ہے پھر
  11. زین

    بےحسی کی چادر

    عمدہ تحریر
  12. زین

    مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

    ناعمہ بہنا کہاں ہیں ؟؟ بہت دنوں سے محفل میں نہیں دیکھا
  13. زین

    مبارکباد بیس ہزاری عائشہ رانی

    مبارک ہو عائشہ بہنا :) چند سو مراسلے مجھے دید یجئے تاکہ میں بھی 12 ہزاری بن جاؤں :biggrin:
  14. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    بہت شکریہ حسیب بھیا :)
  15. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    بس دعا کریں یہ اچھی خبر کِل نہ ہوجائے :)
  16. زین

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    اللہ ۔ بے حد دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ عمار بھائی اور اہلخانہ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
  17. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    شکریہ عاطف بھیا مارچ کے پہلے ہفتے میں لاہور آنے کا موقع مل رہا ہے ۔اگر ایسا ہوا تو انشاء اللہ وہاں آکر پارٹی کا بندوبست کرلیں گے :)
  18. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    شکریہ بہنا ۔ بس یہی کافی ہے میرے لئے :)
  19. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    شکریہ آپی :) افسوس اس بات کا ہے کہ میں بہتر طریقے سے نہیں پڑھ سکا۔ یہاں تعلیمی اداروں خصوصاً سرکاری تعلیمی اداروں کا معیار بہت گرا ہو اور پست ہے ۔
  20. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    شکریہ شیزان بھائی :) شکریہ آپی :) شکریہ ۔ شہزاد بھائی آمین ۔ شکریہ علی بھائی :) بہت شکریہ اپیا :)
Top