نتائج تلاش

  1. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    بہت شکریہ آپی :) شکریہ ۔ عندلیب آپی :) شکریہ فہیم "صاحب" :) شکریہ حسان بھائی :)
  2. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    حاضر شمشاد بھائی۔ کل کا دن بہت مصروف گزرا اسلئے نہ آسکا۔
  3. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    شکریہ ملائکہ :) جلدی کیا پڑی ہے ۔ زندگی کے سنہرے دن ہیں آرام سے گزار لو :) اللہ تعالیٰ آپ کو بھی کامیابی نصیب عطاء فرمائے۔ بہت بہت شکریہ انکل :biggrin: شادی کے بعد سے غائب ہی ہوگئے ۔ بھابھی نے محفل میں داخلے پر پابندی لگائی ہے کیا؟
  4. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    شکریہ ذوالقرنین بھائی :) جس دن نتیجہ آیا اسی دن یعنی سولہ فروری کو ہزارہ ٹاؤن کا المناک واقعہ پیش آیا ۔ پورا شہر غم میں ڈوبا تھا ۔میں بھلا کیسے خوشی مناسکتا تھا۔اس لئے نتیجے کے بارے میں بہت کم لوگوں کوبتایا۔ جرمانے کی وصولی کےلئے کوئٹہ آنا پڑے گا ۔ کب آرہے ہیں پھر :)
  5. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    بہت شکریہ جہانزیب بھیا بہت عرصے بعد آپ کو محفل میں دیکھ خوشی ہوئی۔ سب خیریت تو ہیں نا؟ بہت شکریہ بلال بھیا :) بہت شکریہ امجد بھیا :) آمین ۔ بہت شکریہ آمین :)
  6. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    بہت شکریہ شمشاد بھائی آپ کا : ) مٹھائی خرید کر میری طرف سے منہ میٹھا کیجیے :biggrin: زین"صاحب" :( وارث بھائی بہت شکریہ ۔ بہت شکریہ آنٹی۔ :) آمین ۔ آپ کےلیے بھی ڈھیر ساری دعائیں بہت شکریہ بہنا :) آمین ۔ آپ کے امتحان کے بہتر نتائج کےلئے دعا گو ہوں شکریہ عینی بہنا :)
  7. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    دوست نے رزلٹ والے دن قیمتی لیپ ٹاپ خریدا تھا جس پر بہت خوش تھا ۔ ابھی لیپ ٹاپ گھر پہنچا ہی نہیں تھا کہ نتیجہ آیا ۔ آپ انعام دینا چاہتی ہیں تو میں کیسے انکار کرسکتا ہوں :biggrin:
  8. زین

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    مبارکباد اور دعاؤں کےلیے آپ سب محفلین کا بے حد مشکور ہوں۔ بظاہر تو یہ کامیابی کچھ بھی نہیں لیکن میرے لئے یہ کامیابی اس لئے بھی اہمیت رکھتی ہے کہ میں خاندان کا پہلا گریجویٹ ہوں ۔میں نے اس کے لئے بہت سی مشکلات جھیلیں۔ پرائمری تک تعلیم آسانی سے حاصل کرلی تھی اس کے بعد علاقے میں سرکاری سکول نہ...
  9. زین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    بہت شکریہ ۔ بہنا :) میرا سب سے اچھا دوست بی ایس سی کے میتھ کے پیپر میں چند نمبروں سے رہ گیاجس پر مجھے بہت دکھ ہوا ۔اس نے آگے پڑھنے کے لیے بیرون ملک جانا تھا۔ بہت شکریہ آپی ۔ یقین جانیں مجھے اپنی کامیابی پر اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی محفلین کی محبت اور اپنائیت دیکھ کر انشاء اللہ۔ آہا۔...
  10. زین

    محفلین - فوٹو فنیا کی نظر میں

    زبرست ۔ ذولقرنین بھائی : )
  11. زین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    او کے شب بخیر
  12. زین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    نہیں ۔ حالات کی وجہ سے نہیں ۔ شاید بے حس ہوگیا ہوں ۔ویسے بھی حالات تو روز خراب رہتے ہیں ۔ آمین ،کل دھرنے کی وجہ سے رات دیر تک جاگنا پڑااور صبح یونیورسٹی کے کام سے جلدی اٹھا ۔ پرسوں بھی اسی طرح ہوا۔ اور ہاں ۔ میں تو بتانا بھول گیا بی اے کا نتیجہ میرے حق میں آگیا ۔
  13. زین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    طبیعت بوجھل ہے ۔ دو دن دو راتوں سے ٹھیک سے نہیں سویا۔اس لئے کام کرنے کو بھی دل نہیں کررہا اور یہاں محفل گردی کررہا ہوں۔ آپ کیسی ہیں آپی ؟
  14. زین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    سوری عاطف بھیا آپ کا پیغام میں نے ابھی پڑھا :neutral:
  15. زین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    راز اور خبر چھپانا صحافی کے لئے مشکل ہوتا ہے اور کوشش کے باوجود اپنی عادت سے باز نہیں آتا۔ :biggrin: مزید دو اشارے دے دیتا ہوں ۔ کزن۔ فون۔
  16. زین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    عاطف بھیا ناراض نہ ہوں تو ایک اشارہ میں دے دیتا ہوں :chatterbox::-P " ہم سفر "
  17. زین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    امن آپی ۔ بہت خوب ۔زبردست ۔ :)
  18. زین

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید سفینہ آپی ۔ جہانزیب بھائی خود تو سالوں سے غائب ہیں اور آپ کو یہاں کا راستہ دکھا دیا۔ خوب :) یقین جانیں آپ کا یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا۔
  19. زین

    کوئٹہ ۔کیرانی روڈپر ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ 50 افراد جان بحق اور 180سے زائد زخمی

    سانحہ ہزارہ ٹاؤن سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دہشتگردوں نے دھماکا خیزمواد واٹر ٹینکر کے اندر مائع شکل میں تیار کیا جسے پانی کے ٹینکر میں ہزارہ ٹاﺅن لے جایا گیا ، واقعہ میں صرف دس کلوگرام بارودی مواد جبکہ ایک ہزار کلو گرام ڈیزل، چینی، المونیم پاوڈر، پوٹاشیم کلورائیڈ، امونیم...
  20. زین

    کوئٹہ : فورسز کی کارروائی میں لشکر جھنگوی کے سربراہ سمیت 4 اہم ارکان ہلاک

    کوئٹہ۔فرنتیئر کور نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران سانحہ علمدار روڈ کے ماسٹر مائنڈ سمیت کالعدم لشکر جھنگوی کے چار اہم ارکان کی ہلاکت اوردوخودکش حملہ آوروںسمیت سات ارکان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے ،فائرنگ کے تبادلے میں دو سیکورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے ،پولیس نے بھی شہر کے مختلف...
Top