نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیرستان کے مقامی علماء کا چاند نظر آنے کا دعویٰ، کل عید منانے کا اعلان

    کوئی مزاروں پر سجدے کرتا پھرے، یہ اس کا ذاتی معاملہ ٹھہرے۔ کوئی سنت کے مطابق چاند دیکھ کر عید کرنا چاہے تو اس پر جعلی پرچے! انصافینز کے میڈیا سیل کے ذریعے گالیاں! یہ کہا گیا کہ چاند دیکھ کر عید کرو۔ یہ کہا گیا کہ (سائینس کے مطابق چاند ہو بھی گیا ہو لیکن) ابر کی سے نظر نہ آئے تو روزہ رکھو، عید...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    جب تک زندہ ہوں شریف خاندان کونہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم

    نوازشریف کو چھوڑو یا نہ چھوڑو، خدا کے لیے پاکستان اور پاکستانی عوام کی جان چھوڑدو، نالائق انسان!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    کل تک فطرے کی یہ خبر جھوٹی کہہ کر دفاع کیا جارہا تھا۔ آج یو ٹرن لے لیا ۔ آج دفاع کا انداز
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    سوشل میڈیائی ٹیم کا جھوٹ جس سے کبھی بھی یو ٹرن لے سکتے ہیں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    اس کا سہرا بھی کپتان کے سر جاتا ہے۔ وہی ہیں جو ٹرولنگ اور پروپیگنڈا کے لیے سیاست کو سوشل میڈیا پر لے گئے۔ آج بھی وہ ذاتی طور پر سوشل میڈیا پر متحرک ہیں اور قابلِ اعتراض بیانات دیتے رہتے ہیں
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    بلاول بھٹو کیوں نہیں کرسکتا؟ اسی بلاول کے نانا نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنادیا۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    سوال تو بنتا ہے۔ 'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر خارجہ 'بھارت کے آرٹیکل 370 میں تبدیلی' سے متعلق اپنے ریمارکس سے پیچھے ہٹ گئے

    یو ٹرن خان کے ساتھ رہنے کا فایدہ یہ ہوا کہ پوری کابینہ یوٹرنی ہوگئی۔ تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آگئی ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر خارجہ 'بھارت کے آرٹیکل 370 میں تبدیلی' سے متعلق اپنے ریمارکس سے پیچھے ہٹ گئے

    وزیر خارجہ 'بھارت کے آرٹیکل 370 میں تبدیلی' سے متعلق اپنے ریمارکس سے پیچھے ہٹ گئے افتخار اے خاناپ ڈیٹ 11 مئ 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate میں یہ واضح کردوں کہ جموں و کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازع ہے، شاہ محمود قریشی - فائل...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور وزیر اعظم کا اہم دورہ سعودی عرب

    Naila Inayat (@nailainayat) Tweeted: Saudi Arabia to donate 19,032 rice bags to Pakistan. https://t.co/OelMqskG7i
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    Ammar Masood (@ammarmasood3) Tweeted: ایشین ٹائیگر بننا تھا انٹرنیشنل فقیر بن گئے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟' ویب ڈیسک 11 مئ 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے اخراجات کا حاصل ہونے والے چاولوں کے تھیلوں کی قیمت سے موازنہ کیا جائے — فائل فوٹو / ڈان نیوز...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ترے حوالے سے

    خوبصورت نظم۔ بہت داد قبول کیجئے!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    صادق خان دوسری مدت کے لئیے لندن کے مئیر مقرر

    ترقی معکوس البتہ کہہ سکتے ہیں۔کپتان کی زبان میں یوٹرن ۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    صادق خان دوسری مدت کے لئیے لندن کے مئیر مقرر

    پہلے نام بھی مختلف تھا، سوچ بھی! اب نام بدلا ہے ساتھ ہی خیالات بھی!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    سعودی عرب اور یو اے ای مدد نہ کرتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، وزیراعظم

    سعودی عرب میں تو “جب عمران خان آئے گا، دوسرے ہفتے دوسو ارب روپیہ پاکستان لے آئے گا” کے نعرے سے شہرت پانے والے مراد سعید نے فطرہ اکھٹا کرنے کے لیے کیمپ لگا لیا۔ اب آئیں گے دوسو ارب ورپیے!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ مکہ و مدینہ

    اللہ کا شکر ہے یہ کینڈیڈیٹ بکاؤ مال نہیں ہے ورنہ یہیں محفل پر کچھ ہیں جو سیاسی پارٹیوں کے ٹاؤٹ ہیں
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ مکہ و مدینہ

    طواف کے دوران آللہ کی جانب لو لگانے کی بجائے یہ خود پسند سمجھا کہ لوگ اس کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلاتے ہیں ، لہٰذا ان کی جانب دیکھ کر ہاتھ ہلایا لیکن ساتھ چلتے سعودی نے بتایا کہ لوگ تو ہجر اسود کی جانب دیکھ کر استلام کررہے ہیں۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ مکہ و مدینہ

    دربار عالیہ پاکپتن میں چوکھٹ پر سجدہ لیکن دربارِ سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم میں انہیں سعودی شرطوں کو دیکھ کر ایسا کچھ کرنے کی جرات نہیں ہوئی۔
Top