نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    آئیندہ سوچ سمجھ کر گھوڑوں پر پیسے لگائے گی۔ گدھوں پر پیسے لگانے سے پچھتائے۔ ستر سال میں پہلی مرتبہ اسٹیبلشمنٹ مایوس ہوئی ہے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    اب بھی ایک پیج پر ہیں یا صفحہ پھٹ گیا، ڈانٹ پڑنی شروع۔ بڑے طمطراق سے لائے تھے ان کو۔ یاد ہے، 2018 تبدیلی کا سال؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    معیشت کے اعدادو شمار مستحکم ہوئے ہوتے تو اسد عمر اور دوسرے پھنے خان کو نکالا نہ جاتا۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    فیض آباد دھرنے کے فیصلے پر فائز عیسیٰ معتوب، دھمکیوں کا بھانڈا پھوڑنے پر شوکت صدیقی فارغ۔ نواز شریف فیصلے کا بھانڈا پھوڑنے پر زاہد ملک بدنام ، فارغ۔ فارن فنڈنگ کا کیس لینے پر الیکشن کمشنر بدنام۔ جو آئے آئے کہ ہم میمز کا کارخانہ رکھتے ہیں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    تین سال ہوگیے، یہ رونا ختم نہیں ہورہا۔ نالائقی کی انتہا ہے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    جب اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے کارکردگی پر ڈانٹ پڑتی ہے تو منہ بناکر " اسمبلیاں توڑ دوں گا" کی دھمکی دی جاتی ہے۔ چیف صاحب تو اس نظام سقے کو لاکر پچھتائے۔ اپوزیشن نے براہِ راست نام لے وہ واویلا مچایا کہ ہاتھ جوڑلیے۔ اب اس پیج پر رہنا تو درکنار، وہ صفحہ ہی پھاڑدیں گے۔ ضمنی انتخابات میں شکست اسی باعث...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    میرا اور وزیر اعظم کا فلسفہ ہے کہ اب مستحکم گروتھ کی طرف جانا ہے، شوکت ترین

    تین سال سے بھاڑ جھونک رہے تھے بھڑبھونجے! نوٹ: بھاڑ جھونکنے والے کو سلیس اردو میں بھر بھونجا کہتے ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    الیکشن میں ہارتے ہیں تو کھسیانی بلی کے مصداق چیف الیکشن کمشنر کے میمز بناکر سوشل میڈیا بھردیتے ہیں۔ جج فائز عیسیٰ کلاس لیتے ہیں تو ان کے اور عدالتی نظام کے میمز پھیلاتے ہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    نہیں صاحب سراسر اسٹیبلشمنٹ کا قصور ہے۔ اس مرتبہ نظرِ کرم ہوئی بھی تو ایک نکھٹو پر۔ تین سال کی کارکردگی صفر۔ کیسا شرمندہ کردیا سیلیکٹرز کو مگر مجال جو خود کو شرم آئی ہو۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    نوشتۂ دیوار پڑھنے کے لیے کسی عینک کی ضرورت نہیں! تین سال میں بیڑہ غرق کردیا اس نظام سقے نے۔ جگ ہنسائی الگ۔سلام ہے سیلیکٹرز کو!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ’ساحر لودھی کے معافی مانگنے کی کوئی حیثیت نہیں‘

    ’ساحر لودھی کے معافی مانگنے کی کوئی حیثیت نہیں‘ ان کا برسوں سے یہی وتیرہ رہا ہے اس لیے معافی مانگنے کی کوئی اہمیت نہیں ہے کیوں کہ انہیں پتہ ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں اور یہ کام ایک آدھ دفعہ نہیں، بار بار ہو رہا ہے: ادریس بابر بینش صدیقہ سوموار 3 مئی 2021 12:30 (ساحر لودھی فیس بک پیج) نئی...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کو اسٹیبلشمنٹ کی بے مثال حمایت حاصل ہے: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا اعتراف

    اپنے کٹھ پتلی ہونے کا برملا اعتراف و اعلان ملاحظہ فرمائیے۔ ضمنی انتخابات میں پے در پے شکستوں کے بعد رہی سہی عوامی حمایت سے تو کلی طور پر محروم ہو ہی چکے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیر اعظم کا بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ

    ایک زمانہ تھا پاکستانی فلموں میں اسٹوڈیو میں بنایا گیا بازار الگ ہی نظر آتا تھا۔ آج خان صاحب کے لیے بازار سجایا گیا۔ آدم نہ آدم زاد۔ بس صرف کپتان اور پکوڑے والا۔ ضیاء الحق مرحوم کی سائیکل کی سیر یاد آگئی۔ ظاہر ہے اب کپتان عوام میں جانے کے قابل تو رہا نہیں۔ یہی ڈھکوسلے چلیں گے شنید ہے کہ آج...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    آج کی حدیث

    جزاک اللہ خالد بھائی! ہم سب مجرم ہیں جو ادھر سے آئے ہوئے پیغامات ادھر کاپی پیسٹ کر دیتے ہیں۔ ہم نے حدیث دیکھی، یقینا اچھی بات ہی تھی اور آگے کاپی پیسٹ کردی۔ ہم سب کو چاہیے کہ کاپی پیسٹ سے حتیٰ الامکان کریز کریں۔ اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    رنگیلی چنریا!!!

    خوبصورت خوبصورت!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    آج کی حدیث

    تمام محفلین سے گزارش کی جاتی ہے کہ کوئی بھی حدیث بغیر تحقیق کیے کاپی پیسٹ نہ کریں۔ مندرجہ بالا حدیث اس حوالہ پر موجود نہیں۔ اس تصویر پر ایک عالمِ دین کا تبصرہ ’’ صحیح مسلم کے حوالے سے جو روایت نقل کی جارہی ہے، اس کی کوئی اصل نہیں ہے لہٰذا اس کی نسبت نبیٗ کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف کرنا صحیح...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    الیکشن کمیشن کوالیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت

    سر! ہم نے تو نفسِ مضمون کے حوالے سے بات کی تھی۔ الیکشن کمیشن کوالیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت ظاہر ہے پاکستان کا ہر ادارہ اور دفتر آئین اور قانون پر عمل کرنے کا پابند ہے۔ الیکشن کمیشن آئینِ پاکستان سے روگردانی نہیں کرسکتا لیکن حکومت اس کو کسی بات کی اجازت دینے کی اہل نہیں۔ مشورہ دے سکتی...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    الیکشن کمیشن کوالیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت

    قانون سازی کی کیا ضرورت ہے، صرف آرڈیننس لے آئیں گے لاڈلے۔
Top