اگر ہم پاکستانیوں کی واضح تعداد ہیں تو جواب ہاں میں ہے۔ کرونا کے دنوں میں ہم آن لائین راشن منگواتے رہے ہیں۔
کل ہی ہم نے سنگ میل پبلشرز سے "مجموعہ راجندر سنگھ بیدی منگوایا ہے۔ پچیس فیصد ڈسکاؤنٹ پر۔
پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری زیادہ مقبول ہے۔۔
نوٹ:شروع میں کووڈ 19 کو کرونا کہا گیا۔ تب ایک سازشی...