نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    صادق خان دوسری مدت کے لئیے لندن کے مئیر مقرر

    یہ وہی صادق خان ہیں جن کے خلاف الیکشن میں ایک یہودی کی مدد کرنے کپتان گئے تھے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ماں کی تربت پر

    بہنا! خوشی ہوئی کہ ہمارے منظوم ترجمہ نے آپ کو والدہ صاحبہ کی یاد دلادی۔ اللہ کریم انہیں اور ہماری والدہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ماں کی تربت پر

    آداب، آداب ساگر بھائی! نظم کو سراہنے کا شکریہ۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    خدارا! اتنا ماضی میں بھی نہ جائیے! بہت کچھ سامنے آگیا تو نری شرمندگی ہی شرمندگی ہوگی
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ماں کی تربت پر

    جزاک اللہ محمد عبدالرؤوف بھائی۔ خوش رہیے!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ماں کی تربت پر

    مدرز ڈے کی مناسبت سے نعیم فراشری کی نظم کا جو منظوم ترجمہ ہم۔ ے کیا تھا ایک بار پھر پیشِ خدمت ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    گُلاب اور کوئی۔

    ویسے پوچھنا یہ تھا کہ کیا رشید حسرت بھائی کی غزلوں کو ہم "معنن غزلیں" کہہ سکتے ہیں یعنی "عنوان دار غزلیں"؟ جیسے اس معنن غزل کا عنوان ہے "گلاب اور کوئی ڈیش"
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    اردو محفل فورم پر آپ کی رائے بھی اتنی ہی محترم ہے جتنی کسی اور ممبر کی۔ اپنے تبصرے جاری رکھیے اور غیر اخلاقی تبصروں کو رپورٹ کردیا کیجیے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بچیاں اتنی سیدھی لیکن بیویاں اڑتی چڑیا کے پر گن لیں!!!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    اصل معاملات پر ایک دن پہلے چیف صاحب فیصلے کرگئے۔ آج لاڈلے کو بہلایا جارہا ہے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    پچھلے دو ماہ سے انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے اور مشترکہ صفحہ پلٹ دیا ہے۔ جب سے ہی کپتان کی پریشانی شروع ہوئی ہے ورنہ راوی چین ہی چین لکھتا تھا۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    غیر جمہوری قوتیں کپتان کو ایک سازش کے تحت لائیں۔ کپتان نے اپنی نالائقی سے ان کی تمام امیدوں پر پانی پھیردیا۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    انا پرستی! ہٹ دھرمی، جہالت اور اس پر ضد، اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کے لیے دوسروں کو بلاوجہ بدنام کرنا! اپنی غیر قانونی غیر اخلاقی حرکتوں پر سوال کرنے والوں کو گالیوں سے نوازنا کپتان کا خاصہ ہے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    اپنے میڈیا سیل کی بنائی گرافکس کس کو بیوقوف بناسکتی ہیں۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    بھٹو جیسا شخص بھی اپوزیشن سے بات کرسکتا ہے، لیکن کپتان انا پرست شخص ہے جو مخالف سے بات ہی نہیں کرنی چاہتا!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    جنھیں کپتان کی جانب سے مہنگائی کا طوفان کھڑا کردینے پر کوئی شکایت نہیں۔ یہ تو ملک کے اندر رہنے والے کیڑوں مکوڑوں کے مسئلے ہیں۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

    لاڈلے کی مرضی کے خلاف جو بھی کام کرے گا، اس کے خلاف ٹرولنگ ضروری ہے، اس پر جانبداری کا الزام بھی ضروری ہے
Top