آپ کی نثری نظم کو آزاد نظم بنانے کی ایک کوشش
پاگل دل
عجیب پاگل ہے دل ہمارا
روانی اپنی ہی دھڑکنوں کی یه کھو چکا ہے
مگر یه پھر بھی
کہیں "محبت" کا نام سن کر
کچھ ایسے انداز سے دھڑکتا ہے
صبحدم
جیسے جلتی شمع کا بجھتا شعلہ
بھڑک کے اک بار بجھ گیا ہو
متفق!
فی الوقت دنیاء میں کئی "اسلامی نظریاتی ریاستیں" موجود ہیں جن میں سعودی عرب، ایران اور پاکستان نمایاں نام ہیں، لیکن افسوسناک صورتحال یہ ہے کہ پچاس سے زیادہ اسلامی ممالک میں سے کسی میں جمہوریت نہیں۔ کہیں بادشاہت ہے، کہیں مذہبی آمریت ہے تو کہیں فوجی آمریت۔ ایسے میں صحت مند مقابلے کی فضاء...
ہمارا پسندیدہ شاعر اور پسندیدہ نظم
عبید اللہ علیم
مرے خدایا میں زندگی کے عذاب لکھوں کہ خواب لکھوں
یہ میرا چہرہ یہ میری آنکھیں
بجھے ہوئے سے چراغ جیسے
جو پھر سے چلنے کے منتظر ہوں
وہ چاند چہرہ ستارہ آنکھیں
وہ مہرباں سایہ دار زلفیں
جنہوں نے پیماں کیے تھے مجھ سے
رفاقتوں کے محبتوں کے
کہا تھا مجھ سے...