نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    سب رس۔ اردو کی ادبی نثر کا پہلا شاہکار معین الدین بنگلہ دیش

    کیا یہ عربی فارسی رسم الخط میں تھی ؟ کوئی سکین شدہ صفحہ؟
  2. ابو ہاشم

    سب رس۔ اردو کی ادبی نثر کا پہلا شاہکار معین الدین بنگلہ دیش

    اس کے چند صفحات نظر آ جائیں تو کیا ہی بات ہے
  3. ابو ہاشم

    اردو گیتوں میں استعمال ہونے والے چند اسمائے ضمیر

    نصرت فتح علی خان کا گایا ہواگیت پیا رے، پیا رے میں نے اس کا صرف شروع کا بول سنا تھا جو مجھے یوں لگا تارے بنا لاگے نہیں مارا جیا رے آج اسے پورا سنا تو اس میں ت کے بجائے تھ کا استعمال زیادہ ہے اور کہیں کہیں ت اور تھ کے درمیان کی آواز بھی ہے۔یہ شاید گاتے ہوئے سانس پر کنٹرول کا معاملہ ہے۔کہیں ت...
  4. ابو ہاشم

    راوی وِچوں وگھیاں تِن نہراں

    گل سمجھ نہیں آئی۔'کھے' دا کی مطلب اے؟ یا شاید غلط ٹائپ ہو گیا اے۔
  5. ابو ہاشم

    اُڈی جا، محسن عباس حیدر، کوک اسٹوڈیو

    پتا نہیں ٹیگ کیوں نہیں ہو رہا
  6. ابو ہاشم

    اُڈی جا، محسن عباس حیدر، کوک اسٹوڈیو

    چونکہ اردو اور پنجابی بولنے والوں کا تمدن و ثقافت ایک جیسا ہے اس لیے لفظ بہ لفظ ترجمے سے اشعار کا مطلب سمجھ آ جاتا ہے۔ صرف مفہوم دینے سے وہ لطف باقی نہیں رہتا وہ اصل الفاظ کے ساتھ ہوتا ہے۔ اس لیے لفظ بہ لفظ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ کلام اپنے اصل الفاظ کے ساتھ سمجھ آ سکے اور یہ قوالی/نغمہ سمجھ کر...
  7. ابو ہاشم

    اُڈی جا، محسن عباس حیدر، کوک اسٹوڈیو

    اب یہ لفظ سمجھا ہوں۔ یہ لفظ 'بوکر' (جھاڑو)ہے۔ بوکراندروں مار وے بندیا-------------------جھاڑو اندر سے دے اے بندے!(اپنے باطن کی صفائی کر اے بندے!)
  8. ابو ہاشم

    تعارف محمد یاسر علی

    خود کو اتنا کھول کے بتانا ٹھیک نہیں۔ لوگ اس سے اپنے حق میں فائدہ اٹھا لیتے ہیں۔
  9. ابو ہاشم

    تعارف محمد یاسر علی

    خوش آمدید یاسر صاحب
  10. ابو ہاشم

    راوی وِچوں وگھیاں تِن نہراں

    ودھیا وگھیاں نہیں بلکہ یہ لفظ وگیاں ہے بمعنی بہیں
  11. ابو ہاشم

    پنجابی شاعری

    ودھیا ساجھ اے
  12. ابو ہاشم

    دکنی اردو اور دلی اور لکھنؤ کی اردو میں کیا فرق ہے؟

    دکنی اردو اور دلی اور لکھنؤ کی اردو میں کیا فرق ہے؟ نیز ان میں اور کراچی کی اردو اور پاکستانی پنجاب میں بولی جانے والی اردو میں کیا کیا فرق ہیں؟
  13. ابو ہاشم

    اردو گیتوں میں استعمال ہونے والے چند اسمائے ضمیر

    اردو گیتوں میں استعمال ہونے والے چند اسمائے ضمیر: تھارا=تمھارا مارا=ہمارا تورا=تیرا مورا=میرا موہے =مجھے ان کا تعلق کس زبان سے ہے؟ کیا ان کے علاوہ اور بھی اس طرح کے اسمائے ضمیر ہیں؟
  14. ابو ہاشم

    مبارکباد یومِ تشکر

    متفق زیادہ غور کیے بغیر لکھ دیا تھا
  15. ابو ہاشم

    مبارکباد یومِ تشکر

    اسے یومِ شکریہ کہنا چاہیے۔ تشکر خدا کے شکرکے لیے استعمال ہوتا ہے۔
  16. ابو ہاشم

    خُشک سردی، نزلہ ، زکام اور گلا خراب ۔۔ اینٹی با ئیوٹکس کب کھا ئیں ؟؟

    ویڈیو میں یہ تو مسمی جیسا پھل لگ رہا ہے۔ کیا مسمی چائے چل جائے گی؟
  17. ابو ہاشم

    اُڈی جا، محسن عباس حیدر، کوک اسٹوڈیو

    - 'مگر' پنجابی میں گردن کے پیچھے دونوں کندھوں کے درمیان والی جگہ کو کہتے ہیں مگروں= 'مگر ' سے لاہنا=اتارنا مگروں لاہنا= مگر سے بوجھ اتارنا یعنی جان چھڑانا - کُھرنا پنجابی میں مسلسل پانی لگنے سے کسی چیز کےذرہ ذرہ کر کے آہستہ آہستہ گھل کے کم ہوتے جانے کو کہتے ہیں(erosion)
  18. ابو ہاشم

    البنت الشلبیۃ - لُبنانی گلوکارہ فیروز (مع ترجمہ)

    کاش کہ بول اور ان کا ترجمہ بھی دستیاب ہوتا
Top