نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    اچھا سلسلہ ہے اور طریقہ زبردست ہے! البتہ احباب سے گذارش ہے کہ توجہ صرف پڑھائے گئے حروف تک ہی محدود رکھیں اپنی غلط سلط قابلتیں نہ دکھائیں اور دوسروں کو کنفیوژ نہ کریں
  2. ابو ہاشم

    ادبیاتِ فارسی کے گہوارے 'بخارائے شریف' کی چند نادرات

    بہت شکریہ ایک بار پھر ایک اور بات کیا فارسی میں 'می آید' اور 'ہمی آید' کے مفہوم میں کوئی فرق ہے؟ جیسے اردو میں 'آتا ہے' اور آ رہا ہے' کے مفہوم میں فرق ہے۔یہ فرق سمجھانے کے لیے مثال دیتا ہوں کہ پہلے کو انگریزی میں comes اور دوسرے کو is coming کہیں گے
  3. ابو ہاشم

    ادبیاتِ فارسی کے گہوارے 'بخارائے شریف' کی چند نادرات

    بہت شکریہ چند وضاحتیں درکار ہیں 1۔ خنگ ما را تا میان آید ہمی کا ترجمہ ہمارے گھوڑے کو درمیان تک آ رہا ہے بنتاہے؟ 2۔زی کا مطلب کیا ہے ؟ دیر زی کا کیا مطلب ہے؟میر زی تو شادمان کا مطلب بھی لفظ بہ لفظ معلوم کرنا چاہتا ہوں؟
  4. ابو ہاشم

    چھتی تے پڑچھتی اے؛ بشیر منذرؔ

    اکتیس مارچ کو ہمارے دور میں لڑکے بالے گاتے پھرتے ہوتے تھے کچے نا گلاس کوئی فیل کوئی پاس (شیشے کا گلاس کوئی فیل کوئی پاس) یعنی یا تو شیشے کا گلاس ٹوٹ جائے گا یا بچ جائے گا
  5. ابو ہاشم

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید حسن داور صاحب
  6. ابو ہاشم

    تعارف مجھ سے ملیے

    اردو محفل میں خوش آمدید عامر صاحب
  7. ابو ہاشم

    ادبیاتِ فارسی کے گہوارے 'بخارائے شریف' کی چند نادرات

    واہ زبردست اشتراک اس مصرعے نے ' بوی جوی مولیان ' والا قصیدہ یاد دلا دیا ۔آپ سے اس کے لفظ بہ لفظ ترجمے کی درخواست ہے
  8. ابو ہاشم

    میں چار جماعتاں کی پڑهیاں ٭ کاشف حباب

    اے واقعی وارث شاہ ہوراں دا کلام اے؟
  9. ابو ہاشم

    وارث شاہ او نوں گھر اجاڑ بیندی

    نوںّ ۔ یہ لفظ ہمارے ہاں نونہہ (بہو) ادا کیا جاتا ہے
  10. ابو ہاشم

    تعارف آصف علی، ایم ۔فل اردو سکالر، یونیورسٹی اوریئنٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی لاہور

    آصف علی صاحب خوش آمدید کچھ اپنےایم فل اردو بارے معلومات فراہم کیجیے
  11. ابو ہاشم

    شاکر شجاع آبادی

    انا للہ وانا الیہ راجعون مرحوم ایک مشکل زندگی گزار کر چل بسے اللہ اگلے جہان سکھی رکھے
  12. ابو ہاشم

    لوریاں کہاں ہیں

    سبحان اللہ ! ایک بہت پیاری لوری کی طرف توجہ دلائی جزاک اللہ
  13. ابو ہاشم

    لوریاں کہاں ہیں

    'جل' قافیے کے لیے لایا گیا ہے۔یہ ہمارے ہاں کوڈ سوئچنگ کے طور پر استعمال ہوتا ہے کبھی کبھی 'چل' کی جگہ۔ باقی تمام الفاظ و روزمرہ اپنی مادری بولی کا ہے۔ میرا تعلق وادیء سون، ضلع خوشاب سے ہے۔
  14. ابو ہاشم

    اردو گیتوں میں استعمال ہونے والے چند اسمائے ضمیر

    اور کوئی صاحب اس سوال کا بھی جواب دے سکیں تو اردو بارے معلومات میں اضافہ ہو گا
  15. ابو ہاشم

    اردو گیتوں میں استعمال ہونے والے چند اسمائے ضمیر

    یہ گیت دیگر گلوکاروں کی آواز میں بھی سنا وہ بھی 'تھارا' ہی ادا کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے تھارا=تمھارا
  16. ابو ہاشم

    لوریاں کہاں ہیں

    لوریاں بچوں کو پیار سے نیند کی وادی میں لے جاتی ہیں اور ان میں والدین کی مامتا اور شفقت اور دوسرے رشتے داروں کے بچے کے بارے میں جذبات، نیک خواہشات اور دعائیں شامل ہوتی ہیں ایک دن میری اہلیہ نے بچے کو میری گود میں ڈالا اور کہا اسے سلاؤ تو میں اللہ ہو پڑھتے ہوئے اسے سلانے کی کوشش کرنے لگا اور...
  17. ابو ہاشم

    اُڈ گئیاں نیندراں کھلو گئی رات وے

    سجناں میں تیرے لئی ایہو جیہا سجنا اے میرا خیال اے انج ہونا چاہیدا سی۔پر ہو سگدا اے اے کسے خاص علاقے دی بولی ہووے
  18. ابو ہاشم

    فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

    آپ پنکھ کو پر سمجھ رہے ہیں۔ ہر پرندے کے دو پنکھ (بازو) ہوتے ہیں اور ہر پنکھ پر بہت سے پر ہوتے ہیں اڑتے پرندے کے پر گننا تو محال امر ہے یہ محاورۃً غیر معمولی ذکاوت و ہوشیاری کے لیے کہا جاتا ہے
  19. ابو ہاشم

    786 کا مطلب

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے عدد تو 786 ہی بنتے ہیں آپ خود جمع کر کے دیکھ لیں
  20. ابو ہاشم

    بہ کویت می روم - تاجکستانی گلوکار انور احمدوف (مع ترجمہ)

    رودکی کا مشہور قصیدہ'بوئے جوئے مولیاں آید ہمے' ترجمے اور مشکل الفاظ کی توضیح کے ساتھ لگا دیں تو عنایت ہوگی اور اسی طرح مشہور غزل 'نمی دانم کہ آخر چوں دمِ دیدار می رقصم' بھی حسان خان صاحب
Top