'مونجھ' کو اردو میں 'حسرت' کہیں گے یا 'ارمان'؟ یا اس کا مطلب کچھ اور ہے؟
ہمارے ہاں ایک لفظ بولا جاتا ہے 'سَدھر'۔'سدھراں لاہنا' کا مطلب ہوتا ہے 'حسرتیں پوری کرنا'
شکریہ
ڈٹھے- کیا یہ لفظ 'ڈِٹھا اے'(دیکھا ہے)یا اس کی مخفف شکل 'ڈٹھاے' ہے؟
پائے- اسی طرح یہ لفظ 'پیا اے' یا اس کی مخفف شکل 'پیاے' ہے؟
اکھڑی- شاید یہ لفظ' اُگھڑی' ہے
ان دو لفظوں کا مطلب بھی جاننا چاہتا ہوں
مونجھاں؟
حیڑا؟ شاید یہ لفظ 'جیہڑا' ہے
یہ لفظ کنہٹی (کِن-ہَٹّی) ہے یعنی الف کے بجائے زبر ہے۔ اسے اس علاقے میں کنہٹی باغ کہا جاتا ہے۔
بچپن میں ایک بار گیا تھا لڑکیوں کے ایک ٹرپ کے ساتھ۔ ڈَھن (قدرتی تالاب کہہ لیں صحیح لفظ نہیں مل رہا،یہ مقامی بولی کا لفظ ہے)میں نہانے،ایک دوسرے پر چُھلَکّے پھینکنے، مالٹوں کے باغ، سپیکر پر امتناعی...