نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پیار سے پیاری بہن

    قدرتی طور پر بہن بھائی کے درمیان ذہنی ہم آہنگی اور پیار پایا جاتا ہے ۔(ذہنی ہم آہنگی کا تعلق کسی حد تک عمروں کے فرق سے بھی ہے) ماں باپ کے بعداگرکوئی محبت اورخوبصورتی بھرارشتہ ہے تو وہ ہے بہن بھائی کا۔لیکن محبت کو مجسم دیکھنا ہو تو ایک بہن کی آنکھوں میں دیکھی جا سکتی ہے ۔بھائی کے لہجے سے سمجھی جا...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا آپکا بھائی بھی ان جیسا ہے؟

    اللہ نے بہن بھائی کے تعلق میں ایک قدرتی محبت رکھی ہے اس تعلق میں دکھاوا کم اور حقیقت زیادہ ہوتی ہے ۔ ایک دوسرے سے جڑا یہ رشتہ وقت اور فاصلوں کا محتاج نہیں ہوتا ۔یہ غیر مشروط ہوتا ہے ۔ اس کا آغاز پیدائش کے ساتھ ہوتا ہے اور زندگی کی سانسوں کے ساتھ جڑ کر چلتا جاتا ہے ۔ اور پھر اس کی ڈور سانسوں کے...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    برہمن مجھ کو بنانا نہ مسلماں کرنا۔بیدام وارثی

    برہمن مجھ کو بنانا نہ مسلماں کرنا میرے ساقی مجھے مست مے عرفاں کرنا داغ دل سینے میں آہوں سے نمایاں کرنا ہم سے سیکھے شب غم کوئی چراغاں کرنا حرم و دیر میں جا جا کے چراغاں کرنا جستجو تیری ہمیں تا حد امکاں کرنا دل کے بہلانے کا وحشت میں یہ ساماں کرنا چشم خوں بار سے دامن کو گلستاں کرنا ہوس...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بت بھی اس میں رہتے تھے دل یار کا بھی کاشانہ تھا۔بیدام وارثی

    بت بھی اس میں رہتے تھے دل یار کا بھی کاشانہ تھا ایک طرف کعبےکے جلوے ایک طرف بت خانہ تھا دلبر ہیں اب دل کے مالک یہ بھی ایک زمانہ ہے دل والے کہلاتے تھے ہم وہ بھی ایک زمانہ تھا پھول نہ تھے آرائش تھی اس مست ادا کی آمد پر ہاتھ میں ڈالی ڈالی کے ایک ہلکا سا پیمانہ تھا ہوش نہ تھا بے ہوشی تھی بے...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گل کا کیا جو چاک گریباں بہار نے۔بیدم وارثی

    گل کا کیا جو چاک گریباں بہار نے دست جنوں لگے مرے کپڑے اتارنے چھوڑا کہیں نہ مجھ کو نسیم بہار نے کنج قفس میں بھی مجھے آئی ابھارنے اب دل کی لاج مشق تصور کے ہاتھ ہے شیشہ میں اس پری کو چلا ہے اتارنے ساقی تو ساقی بادہ پرستوں کے پاؤں پر سجدے کرائے لغزش مستانہ وار نے اب تو نظر میں دولت کونین...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کچھ لگی دل کی بجھا تو چلے جائیےگا۔بیدم وارثی

    کچھ لگی دل کی بجھا لوں تو چلے جائیے گا خیر سینے سے لگا لوں تو چلے جائیے گا میں زخود رفتہ ہوا سنتے ہی جانے کی خبر پہلے میں آپ میں آ لوں تو چلے جائیے گا راستہ گھیرے ہیں ارمان و قلق حسرت و یاس میں ذرا بھیڑ ہٹا لوں تو چلے جائیے گا پیار کر لوں رخ روشن کی بلائیں لے لوں قدم آنکھوں سے لگا لوں تو...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اپنی تکمیل کر رہا ہوں میں۔(عارف امام)

    اپنی تکمیل کر رہا ہوں میں اس گلی میں بکھر رہا ہوں میں جتنا جتنا جھکا رہا ہوں سر اتنا اتنا ابھر رہا ہوں میں اک صحیفہ ہوں آسمانوں کا اور زمیں پر اتر رہا ہوں میں گردش وقت روکنی ہے مجھے اس لیے رقص کر رہا ہوں میں قیس کے بھی قدم نہیں ہیں جہاں اس جگہ سے گزر رہا ہوں میں پوچھ لو مجھ سے...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    زخم سب اس کو دکھا کر رقص کر۔(عارف امام)

    زخم سب اس کو دکھا کر رقص کر ایڑیوں تک خوں بہا کر رقص کر جامۂ خاکی پہ مشت خاک ڈال خود کو مٹی میں ملا کر رقص کر اس عبادت کی نہیں کوئی قضا سر کو سجدے سے اٹھا کر رقص کر دور ہٹ جا سایۂ محراب سے دھوپ میں خود کو جلا کر رقص کر بھول جا سب کچھ مگر تصویر یار اپنے سینے سے لگا کر رقص کر توڑ دے سب...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاعری مجھ کو عجب حال میں لے جاتی ہے۔(عارف امام)

    شاعری مجھ کو عجب حال میں لے جاتی ہے کبھی ماتم کبھی دھمال میں لے جاتی ہے میں کسی چشم نگہ دار کی حد میں ہوں کہ جو مجھ کو واپس مرے احوال میں لے جاتی ہے میری خواہش بڑی تفصیل طلب ہے لیکن تیری صورت مجھے اجمال میں لے جاتی ہے میں بچھاتا ہوں مصلیٰ سر محراب نیاز پھر عبادت مجھے پاتال میں لے جاتی ہے...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد ڈاکٹرعامر شہزاد کے 2000 مراسلے

    ڈاکٹرعامر شہزاد بھائی کو ڈبل ہزاروی مکمل کرنے پر بہت مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کو اپنی بےپناہ رحمتوں،برکتوں سے نوازتے رہیں۔آپ اپنے طنزومزاح اور خوشگوار انداز میں محفل کی زیبائش اور زینت بڑھاتے رہیں۔آمین
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مومن عشق

    قہر ہے موت ہے قضا ہے عشق سچ تو يہ ہے بری بلا ہے عشق اثر غم ذرا بتا دينا وہ بہت پوچھتے ہيں کيا ہے عشق آفت جاں ہے کوئی پردہ نشيں مرے دل ميں آ چھپا ہے عشق کس ملاحت سرشت کو چاہا تلخ کلامی پہ با مزا ہے عشق ہم کو ترجيح تم پہ ہے يعني دل رہا حسن و جاں رہا عشق ديکھ حالت مری کہيں کافر نام دوزخ کا...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    منیر نیازی میں اس کی خاطر یہ دنیا چھوڑ جاتا ۔

    وہ دل کی باتیں زمانے بھر کو یہ یوں سناتا ، مجھے بتاتا وہ اک دفعہ تو میری محبت کو آزماتا ، مجھے بتاتا زبانِ خلقت سے جانے کیا کیا وہ مجھ کو باور کرارہا ہے کسی بہانے انا کی دیوار گراتا ، مجھے بتاتا زمانے والوں کو کیا پڑی ہے سنیں جو حال دل شکستہ مگر میری تو یہ آرزو تھی مجھے چلاتا ، مجھے بتاتا...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد وارث بھائی کے 19000 مراسلے

    محمد وارث بھائی کو 19000 مراسلوں کا سنگ میل عبور کرنا بہت مبارک ہو۔اللہ کریم آپ کو اپنی خاص لطف و کرم کی عنائیتوں سے نوازتا رہے۔آمین
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد اے خان کو 2000 مراسلے

    اے خان بھائی کو بہت مبارک ہو۔آپ اس طرح محفل میں محبت کے رنگ بکھرتے رہیں۔اللہ کریم آپ کو شادوآباد رکھیں۔آمین
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محب علوی کا جنم دن

    محب علوی بھائی آپ کو آج کا دن مبارک،آپ کو سالگرہ مبارک۔ اللہ کریم آپ کی آئندہ زندگی میں آپ کو خوشحالی ،تندرستی وصحت،حفظ واماں عطا فرمائیں۔آمین
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    آپ کو بہت مبارک ہو۔اس دعا کے ساتھ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ امان وسلامتی عطا کریں۔آمین
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    راز

    جو یہ جان گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! دولت اور مال میں سکون نہیں وہ ہر راز پاگیا، کیونکہ بادشاہوں نے بادشاہت چھوڑ کر درویشی اختیارکی ہے، مگر کسی درویش نے درویشی چھوڑکر بادشاہت نہیں چنی۔ یہ دنیا جی لگانے کی جگہ نہیں ہے۔ یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف اپنے منہ میاں مٹھو بن گیا۔

    تمام منتظمین اور ممبران کو السلام علیکم وآداب میں شہر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھتاہوں۔میں روحانی سلسلے سلسلہ عالیہ حسنیہ نقیبیہ میں مرید ہوں۔میرے پیرومرشدکا اسم گرامی حضرت خواجہ صوفی رانامحمد اکبر شاہ نقیبی رحمتہ اللہ علیہ ہے۔آپکا مزار مبارک گارڈن کے علاقے میں لیاری ایکسپریس وے کے...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تلاش

    کچھ تو مجھ پر کرم کریں غم روزگار کی تلخیاں۔ میں خراب کوچہ دشت ہوں مجھے اپنے گھر کی تلاش ہے۔ غم تیرگی میں اجڑ گئی وہ تصورات کی محفلین۔ کبھی شام مجھ کو عزیز تھی مگر اب سحر کی تلاش ہے۔
Top