جو یہ جان گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
دولت اور مال میں سکون نہیں وہ ہر راز پاگیا،
کیونکہ
بادشاہوں نے بادشاہت چھوڑ کر درویشی اختیارکی ہے،
مگر
کسی درویش نے درویشی چھوڑکر بادشاہت نہیں چنی۔
یہ دنیا جی لگانے کی جگہ نہیں ہے۔
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے۔
 
Top