مبارکباد محب علوی کا جنم دن

محب علوی بھائی آپ کو آج کا دن مبارک،آپ کو سالگرہ مبارک۔
اللہ کریم آپ کی آئندہ زندگی میں آپ کو خوشحالی ،تندرستی وصحت،حفظ واماں عطا فرمائیں۔آمین

بہت شکریہ ، آج تو محفل پر باقاعدہ اعلان نظر آ رہا ہے، مبارکباد کا۔

یقینا ، ایک خوشگوار تجربہ ہے۔
 
بہت شکریہ ، آج تو محفل پر باقاعدہ اعلان نظر آ رہا ہے، مبارکباد کا۔

یقینا ، ایک خوشگوار تجربہ ہے۔
اللہ کریم سب کو ایسے تجربے کرنے کی توفیق دے۔تاکہ محفل میں خوشیوں اور محبت کے رنگ بکھرتے رہیں۔آمین
 
Top