۲۱۸
سلطنت دی، دو پائیں۔ یہ دونوں بدبَخْت جو لالچی تھے، اِنہوں نے جانیں گنوائیں۔ قِیامت تک مَطْعونِ خَلائِق رہیں گے۔ جتنے نیک ہیں؛ یہ قِصّہ سُن کر، بد کہیں گے۔ رنڈی اِن باتوں سے بَرسَر رحم ہوئی، بندر کی تسکین کی، کہا : تو خاطر جمع رکھ، جب تک کہ جیتی ہوں، تجھے بادشاہ کو نہ دوں گی، فاقہ قبول کروں...