بچپن میں پہلی کہانیوں کی کتابوں میں سے ایک " جادو کی تلوار" تھی ۔ کُچھ عرصہ قبل انٹرنیٹ پر اس کی پی ڈی ایف دیکھی تو ناسٹیلجیا کی وجہ بنا۔ سوچا کچھ پڑھ کر دیکھتے ہیں ۔ ایسا معلوم ہوا کہ اس کی کہانیاں اب بھی ذہن کے کسی کونے کھدرے میں موجود تھیں۔ خیر گھر میں بند ہونے کی وجہ سے کُچھ وقت میسّر...