نتائج تلاش

  1. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میرے پاس ٹھیک کام کر رہا ہے بلکہ یہی کتاب ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھا ہے۔ آپ کون سا ورژن استعمال کر رہے ہیں 32 بٹ یا 64 بٹ۔
  2. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    آپ فلسفی بھائی کے ٹول سے بھی یہ کر سکتے ہیں اور میرے ٹول سے بھی۔ اگر آپ کمانڈ کے بعد -o image لکھ دیں تو ایک فولڈر میں تمام صفحات محفوظ ہو جائیں گے۔ اور مزید غلطیوں کی اصلاح کر کے نیا ورژن اپلوڈ کیا ہے۔
  3. محمد عمر

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    کُچھ عرصہ پہلے نوسٹیلجیا کی وجہ سے مرحوم کی کتابیں (پی ڈی ایف) جمع کیں تھیں لیکن ایک آدھ پڑھنے کے بعد ذہن سے اُتر گیا۔ اگر آپ اس میں سے کُچھ حاصل کرنا چاہیں تو یہاں سے کی جا سکتی ہیں۔
  4. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    نیا ورژن اپلوڈ کر دیا ہے۔ ایک بار آزما کے دیکھیں۔ 64 بٹ میں تو صحیح کام کر رہا ہے۔
  5. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ ایرر اس وقت آتا ہے جب ڈاؤنلوڈ مکمل ہو جانے کے بعد تمام صفحے، جو کہ ایک عارضی فولڈر میں ڈاؤنلوڈ ہوتے ہیں، ان کو کتاب کے نام سے فولڈر بنا کر اُن میں رکھ دیا جاتا ہے۔ یہ اُس حِصّے میں مسئلہ ہے۔ آج رات کو اسے ٹھیک کر کے اپلوڈ کرنے کی کوشش ہو گی میری۔
  6. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جی میرے پاس چونکہ انٹرنیٹ کافی تیز ہے تو 1500 صفحات کی کتاب 3 منٹ اور 15 سیکنڈ میں ڈاؤنلوڈ ہو کر پی ڈی ایف بن گئی۔ انشاءاللہ اس کا حل بھی نکالتے ہیں۔ اگر آپ کسی طرح سے ایرر کی تفصیل حاصل کر کے شیئر کریں تو آسانی ہو گی۔ بعض اوقات ونڈوز ایونٹ ویور میں ایپلی کیشنز کے زمرے میں ایسے ایرر کی تفصیل...
  7. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جی ہاں۔ آج تو کچھ پتا نہیں ریختہ کا۔ کبھی بھی ڈاؤن ہو جاتی ہے۔ درمیان میں کچھ دیر ٹھیک چلی تو میں نے کچھ ٹیسٹ کر لئے۔
  8. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    نیا ورژن اپلوڈ کر دیا ہے۔ آپ اسے یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس ورژن میں تبدیلیاں تمام صفحے ایک فولڈر میں محفوظ ہوتے ہیں اور انہیں سے پی ڈی ایف بنائی جاتی ہے۔ اس سے میموری کی بچت ہوتی ہے اور پی ڈی ایف قدرے تیزی سے بنتی ہے۔ صفحات کے عکس کو محفوظ کرنے میں چند تبدیلیوں کی وجہ سے اب فائل کا سائز...
  9. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کام تو تقریباً ہو ہی گیا ہے لیکن ریختہ کی سروس ٹیسٹ کرنے میں آڑے آ رہی ہے۔
  10. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جی اسی پہ کام کر رہا ہوں۔ کوشش ہے کہ جلد سے جلد یہ کام ہو جائے۔ کیا آپ کے پاس ریختہ کی کتابیں براؤزر میں کھُل رہیں ہیں۔ میرے پاس یہ ایرر آج آنا شروع ہوا ہے اور بالکل یہی ایرر ریختہ کی سائیٹ سے بھی آ رہا ہے۔ اگر آپ کو کسی کتاب کے ڈاؤنلوڈ کرنے میں مسئلہ ہو تو اس کتاب کو براؤزر میں چیک کر...
  11. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    دراصل یہ ایپ سورس امیج کو یہ محفوظ کرتی ہے۔ اس لیے سائز بڑا ہے۔ تصویر کمپریس کرنا اچھا خیال ہے۔
  12. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کیا یہ مسئلہ ہر کتاب میں آ رہا ہے؟ میرے پاس تو سب اوراق موجود ہیں۔ جس کتاب میں مسئلہ آ رہا ہے اگر کتاب کا ربط مل جائے تو اسے دیکھا جا سکتا ہے۔
  13. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جی بالکل ممکن ہے اور کچھ زیادہ مشکل بھی نہیں۔ اس میں کچھ دوسرے عوامل ضرور ہیں جیسے کہ ہوسٹنگ، لیکن وہ بھی حل ہو سکتے ہیں۔ بڑی مشکل یہ ہے کہ کتاب کی پی ڈی ایف کا سائز کافی بڑا ہو جاتا ہے۔ اسےڈاؤنلوڈ کرنے میں کافی وقت لگے گا صارف کو۔ فالحال تو میں ونڈوز ایپ پر کام کر رہا ہوں۔ ویب کے بارے اس کام...
  14. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اس غلطی کی تصحیح کر کے نیا ورژن نیچے دیے لنک پر اپ لوڈ کر دیا ہے۔ اپنے کمپیوٹر کے مطابق ورژن یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ میں نے 32 بٹ ورژن بنایا تو ہے لیکن میرے پاس 32 بٹ کمپوٹر نہیں جہاں ٹیسٹ کیا جا سکے، اس لیے یہ کام آپ ہی کو کرنا پڑے گا۔ اور اگر کسی کے پاس لینکس ہے تو وہ ورژن بھی اپلوڈ کیا ہے۔...
  15. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جہاں تک میں نے دیکھا ہے، ریختہ کی سائٹ سےتمام صفحات کے عکس jpg ہی ہوتے ہے اور تمام صفحات اسی فورمیٹ میں ہیں۔ اس لیے اگر آپ اسے png میں کنورٹ کرنا چاہیں تو کوالٹی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
  16. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اس کا حل انشاءاللہ کل تک ہو جائے گا۔ اگر اور کوئی مسئلہ ہو تو ضرور آگاہ کریں تا کہ اسے حل کیا جا سکے۔
  17. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جب کوئی ایرر ہو جیسے کہ ویب کال ناکام رہے (جو کہ ریختہ کے ساتھ بعض اوقات ہوتا ہے) تو بجائے تمام ڈاؤنلوڈ ختم کرنے کے یہ اپلیکیشن 5 بار صفحہ حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ یہ تمام ایرر مسئلے کی تفصیل ہیں۔ اگلے ورژن میں اسے تھوڑا کم کر دوں گا۔ کتاب اگر ڈاؤنلوڈ نہ ہو سکے تو پی ڈی ایف نہیں بنے گی۔
  18. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کام جاری ہے۔ جیسے ہی مکمل ہوا تو پوسٹ کر دوں گا۔
  19. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ ایک کمانڈ لائن ایپ ہے۔ آپ اگر اسے ڈبل کلک کریں گے تو یہ ہیلپ دے کر بند ہو جائے گی۔ آپ اسے کمانڈ لائن سے رن کریں اور میری گزشتہ پوسٹ کے مطابق کتاب کا یو آر ایل دیں تو یہ صحیح کام کرے گی۔
  20. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ ایپ 64 بٹ کے لیے بلڈ کی گئی ہے۔ 32 بٹ پر شاید نہ چلے۔
Top