جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ریختہ سے ڈاؤنلوڈ صرف ایک جگاڑ ہے اور تمام احباب کو اسے استعمال کر کے کتابیں حاصل کرنی پڑتی ہیں۔ اس جگاڑ کو بارہا درست کرنا پڑتا ہے اور اس کی تکنیکی مدد بھی ضروری ہے تا کہ اس سے ناآشنا احباب اس سے استعمال کر سکیں۔ اس سے نہ صرف آپ کو مسئلہ ہوتا ہے بلکہ ریختہ کی ویب سائٹ پر...