میں اس رائے سے کچھ اختلاف رکھتا ہوں۔ کیمرہ موبائل ہو یا ڈی ایس ایل آر، منظر کو محفوظ کرنے کی تکنیک، سوچ اور کمپوزیشن اسے اچھا یا بُرا بناتی ہے۔ آج کل کے موبائل تو ریزولوشن میں بہت سے ڈی ایس ایل آر سے بہتر ہیں۔ موبائل کی فوٹو ایپ فوٹوگرافی ورک فلو خودکار طریقے سے سر انجام دے کر کام کافی آسان بنا...