نتائج تلاش

  1. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میں نے کُچھ کوشش کر کے فلسفی بھائی کے فارمولے سے اخذ شدہ ایک ایپ بنائی ہے جو کہ ریختہ کی کتابیں ڈاؤنلوڈ کرتی ہے۔ چونکہ یہ کسی براؤزر کے بغیر کام کرتی ہے اس لیے کافی جلد کام کرتی ہے۔ کمانڈ لائن ہے اور تمام مدد کمانڈ لائن سے مل جائے گی۔ اسے استعمال کر کے دیکھیں کوئی نقص ہو تو بتائیں تا کہ اسے...
  2. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میں نے کُچھ قوت اس پر صرف کیا ہے تا کہ مسئلے کو سمجھا جا سکے۔ جہاں تک میں نے اِس مسئلے کو جانچا ہے، اِس میں لاگ اِن کا دخل نہیں ہے۔ یہ اپیلکیشن کروم براؤزر میں ایک صفحہ لوڈ کرتی ہے اور اس میں کتاب کے صفحے کو لوڈ کرنے کہ کوشش کرتی ہے تا کہ عکس کے جِگ سا پزل سے اصلی عکس حاصل کیا جائے۔ جب یہ سرور...
  3. محمد عمر

    محفل کے جِن بھوت

    جی حاضر ہوں۔
  4. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ریختہ کی ویب سائٹ میں کل کُچھ مسائل تھے۔ ویب سائٹ سے بھی اوراق تک حصول ناممکن تھا۔ اب حالات بہتر ہیں دوبارہ کوشش کریں
  5. محمد عمر

    محفل کے جِن بھوت

    جی حاضر ہوں۔
  6. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    آج ہی میں نے ریختہ کی تمام کتب کی فہرست بنائی ہے۔ اس میں کتب کا بینادی ڈیٹا بھی شامل ہے۔ دیکھئے اگر اس کام میں یہ ڈیٹا مددگار ثابت ہوسکے؟ خاص طور پر اگر کسی طرح سے تمام عمل کو خودکار کرنے کا ارادہ ہے تو۔ RekhtaCatalog.xlsx
  7. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میں ایک پا ئیتھون سکرپٹ استعمال کرتا ہوں ۔ دیکھیں شاید آپ بھی اس سے مستفید ہو سکیں۔ اس سکرپٹ کو چلانے کے لئے آپ کے کمپیوٹر میں سیلینیم ڈرائیور نصب ہونا چاہیے۔ جو کہ اس صفحے سے سیکھا جا سکتا ہے۔ 1. Installation — Selenium Python Bindings 2 documentation
  8. محمد عمر

    سی شارپ ڈیٹا انسرٹ کرنے میں مسائل

    مجھے معلوم نہیں کہ آپ کون سا ڈیٹابیس استعمال کر رہے ہیں لیکن اکثر ڈیٹابیسمیں identity ایک ریزرو ورڈ ہے۔ اسکا استعمال کیوری کے ناقص ہونے کی وجہ ہے۔ اس نام کے کالم کو سکویر بریکٹ میں استعمال کریں تودرست ہو گا۔
  9. محمد عمر

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    اسی سال برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے ہومیو پیتھی طریقۂ علاج کی فنڈنگ روک دی ہے۔NHS homeopathy ending in London
  10. محمد عمر

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    جی میں یہ کورس کر چکا ہوں اس لئے بتا رہا ہوں۔ باقی باتیں جع اپ نے لکھی ہیں وہ تقریبا اس ٹکٹ کے مندرجات ہیں جو آپ وصول کرتے ہیں اور یہ جس کاونٹی میں ہوا ہے اس پر منحصر ہے کہ وہ آپ کو کیا آپشن دیتی ہے ۔اس کا کوئی قانون نہیں ہے کہ کسے آفر ہو۔ البتہ کچھ گائیڈلائنز ہیں جیسے کہ Speed awareness...
  11. محمد عمر

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    ڈرائیوننگ لائسنس ٹیسٹ کی تو پوچھئے ہی مت۔ قسمت والوں کو ہی ملتا ہے۔
  12. محمد عمر

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    اس کورس کا صحیح نام نیشنل سپیڈاوئیرنیس کورس ہے اور اس کا مقصد ڈرائیوروں میں حد رفتار کی اہمیت اور تیزرفتاری کے نقصانات سے آگاہی ہے۔ یہ کورس ہر کسی کو افر نہیں کیا جاتا اور افسر مجاذ کی صوابدید پر ہے۔ عمومی طور پر اگر آپ حد رفتار سے ۱۰ میل فی گھنٹہ زائد تک جا رہے ہوں تو آپ کو افر کیا جاتا ہے اور...
  13. محمد عمر

    اردو مرکبات کی کمپیوٹر ٹائپنگ سے متعلق تجاویز درکار ہیں۔

    میں توہمیشہ زیرو وڈتھ نان جوائینر (U+200C) استعمال کرتا ہوں(Zero-width non-joiner - Wikipedia)۔ ونڈو اردو کی بورڈ پر شفٹ + ایکس سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ معلوم نہیں کون سا بہتر ہے۔
  14. محمد عمر

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    ویب سائیٹ پر کوئی انڈیکس نہیں ہے ۔ لہذا الفاظ کے یو ار ایل کو ٹیمپلیٹ کر کے صفحات کو ڈاؤنلوڈ کیا گیا ہے۔ فی الحال 1 سے 270000 کے الفاظ کے صفحات کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد 261000 اسے کچھ زائد الفاظ سکریپ کئے گئے ہیں۔ ہو سکتا ہے کچھ الفاظ مزید موجود ہوں ۔
  15. محمد عمر

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    بہت خوب۔ آپ کی کوشش سے اسے ڈیٹا کو استعمال کے قابل بنایا جا سکا۔ کیا آپ اسے ایک نئی لڑی کے طور پر پوسٹ کر سکتے ہیں تا کہ مستقبل میں تلاش میں آسانی ہو۔ میں نے 270000 تک الفاظ کے صفحات ڈاؤنلوڈ کئے ہیں۔ کوشش کرتا ہوں کہ آگے کے الفاظ میں سے بقیہ الفاظ کو ڈھونڈ نکالوں۔
  16. محمد عمر

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    یہاں سے دونوں فائلیں ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ json کا فارمیٹ کچھ تبدیل کیا ہے۔ اب صرف ایک ایرے ہے الفاظ کی۔پائتھون سکرپٹ کو تھوڑا تبدیل کرنا پڑے گا۔
  17. محمد عمر

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    تمام الفاظ شامل کر کے نئی فائل اپلوڈ کر دی ہے۔ ابھی سلیش والے الفاظ پر کام باقی ہے۔ اگر ہو سکے تو اس پر ایک نظر دوڑائیں۔
  18. محمد عمر

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    میں نے نئی فائل آپلوڈ کر دی ہے۔ یہاں ملاحظہ کریں۔
  19. محمد عمر

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    جی بالکل۔ یہ تمام الفاظ جو کہ سلیش کے ذریعے جوڑ دئیے گئے ہیں انہیں الگ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں مگر توجہ پہلے تمام الفاظ کی درستگی ہے ۔ یہ ہو جائے تو ان الفاظ کو الگ الگ کروں گا۔
  20. محمد عمر

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    آپ نے مرض درست تشخیص کی ہے۔ کچھ الفاظ کا حصہ ایک لنک ہے جیسے کہ آنکھ سینکنا میں آنکھ۔ چونکہ یہ ایک حصہ ایک لنک کے ٹیگ میں ہے۔ اس لئے یہ ٹھیک پارس نہیں ہو رہا۔ یہ درستگی ہو جائے گی۔ دوسری غلطیوں کی وجہ میرے پیج ہیں۔ چونکہ میں نے چند ماہ پہلے یہ پیج ڈاؤنلوڈ کئے تھے۔ اس وقت کے صفحات میں اور حالیہ...
Top