نتائج تلاش

  1. محمد عمر

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    جی درست فرمایا۔ یو آر ایل کیوری سٹرنگ سے ہی کام چل گیا۔ فرہنگ تلفظ دراصل سرور سائیڈ رینڈرنگ ہے۔ اور کوئی الگ پیج نہیں۔ فارم پوسٹ کرنا پڑے گا جو کہ مطلوبہ تلاش کے نتائج واپس کرتا ہے اسی صفحے میں۔ لیکن یہ کوئی مکمل فہرست دکھائی نہیں دیتی۔ اور تلاش معانی میں بھی دکھائی دیتی ہے۔ سو اسے...
  2. محمد عمر

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    میں نے آپ کے سکرپٹ کو استعمال کر کے اور معانی کے نقائص دور کر کے نئی فائل اپلوڈ کر دی ہے۔ اگر ایک دفعہ نظر دوڑائیں کہ کچھ بہتر ہوئی ہے ۔ میں نے زپ فائل میں سی ایس وی بھی ڈال دی ہے ۔میری کوشش میں درست فارمیٹ بنا ہے یا نہیں یہ دیکھنا پڑے گا۔
  3. محمد عمر

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    ویب سائیٹ میں کوئی انڈیکس نہیں ہے لہذا مجھے بروٹ فورس سے ڈاؤنلوڈ کرنا پڑا۔خوش قسمتی سے تمام الفاظ کے صفحے کا لنک ایک ٹیمپلیٹ تھا اور تمام الفاظ ایک ترتیب میں تھے ۔ سو میں نے 1 سے 270000 تک کے الفاظ کو محفوظ کیا۔۔ 262266 کے بعد کوئی لفظ نہیں ملا سو اسی کو کافی سمجھا۔ آپ اس کا کوڈ بھی یہاں دیکھ...
  4. محمد عمر

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    آپ کی بات درست معلوم ہو رہی ہے۔ میں اسکی درستگی کر کے نئی فائل مہیا کروں گا۔
  5. محمد عمر

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    سکریپنگ میں ضرور مسائل ہوں گے اور میں اس پر دوبارہ کام کر وں گا۔ امید ہے کہ اس ویک اینڈ پر موقع ملے گا۔ اگر آپ چاہیں تو سکریپنگ کوڈ یہاں یا اس فائل میں دیکھ سکتے ہیں۔یہ ڈاٹ نیٹ میں ہے۔
  6. محمد عمر

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    معیاری ایچ ٹی ایم ایل کے نہ ہونے کی وجہ سے کافی الفاظ کے ساتھ سابقے اور لاحقے موجود ہیں۔ کچھ تو وائٹ سپیس کیریکٹر ہیں۔ باقی کچھ سمبل ہیں اور جو کافی الفاظ میں موجو د ہیں۔ اس کی وجہ سے الفاظ کی تلاش اور ترتیب میں مشکل آتی ہے۔ میں نے جو لنک دیا تھا اسے دیکھیں تو شاید آپ کو بہتر اندازہ ہو سکے۔...
  7. محمد عمر

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    اگر ٹیب ڈیلی میٹڈ فائل کی ایک مثال مل جائے تو میں کوشش کر سکتا ہوں۔
  8. محمد عمر

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    میں نے ڈیٹا سکریپ کیا تو ہے۔ کچھ حد تک اسے درست بھی کیا ہے۔ لیکن ابھی قابل‌استعمال نہیں ہے۔ اگر یہ آپ کے کسی کام کا ہے تو میں آپ کو مہیا کر دوں گا۔ آپ اس ڈیٹا کو یہاں دیکھ سکتے ہیں ۔ اور اگر پسند آئے تو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اگر کچھ وقت ملے تو میں اسے سیکول لائٹ میں کنورٹ کر کے بھی دے...
  9. محمد عمر

    اُردو پروگرامنگ

    یہ url ایک restful web service ہے۔ یہ کوڈ دراصل JSON فارمیٹ میں الفاظ کا ڈیٹا اور لنک ہیں۔ ویسے تو اسے ایپلیکیشن سے پراسس کیا جاتا ہے لیکن آپ کروم میں JSONView ایکسٹنشن انسٹال کر کے ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ لنک کلک کرنے پر مذید تفصیلات اور ڈیٹا حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ابھی یہ تجرباتی ہے اور اسے الفا...
  10. محمد عمر

    اُردو پروگرامنگ

    آگر آپ ایک اچھی ٹرانسلیشن چاہتے ہیں تو آپ کو تکنیکی لغت کی ضرورت ہے جو کہ میرے علم کے مطابق الیکٹرونک فارمیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔ عام استعمال کی لغت سے حرف بہ حرف ترجمہ ہو سکتا ہیں جیسا کہ آپ گوگل ٹرانسلیشن میں کر سکتے ہیں۔ میں ایک تکنکی لغت کے لیے کام کر رہا ہوں مگر کام کی رفتار کافی سست ہے۔...
  11. محمد عمر

    ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں۔۔۔

    ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں۔۔۔
  12. محمد عمر

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    میں آپ سے متفق ہوں۔ آف لائن ہونا تو لازم ہے۔
  13. محمد عمر

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    کچھ 10 سال قبل میں ایک ڈیسک ٹاپ اردو لغت بنا چکا ہوں۔ یہ میرا ڈگری پروجیکٹ تھا اور کارآمد تھا۔ اس پراجیکٹ کے بعد اور عملی تجربے کی مدد سے میں ایک نتیجے پر پہنچا کہ اپلیکیشن بنانا تو کوئی مشکل کام نہیں ہے مگر ایسی ایپلیکیشن کا مواد یا ڈاٹا ہی اصل کام ہے۔ اگر آپ کہیں سے الفاظ لے کر ایک اپلیکیشن...
  14. محمد عمر

    اردو لغت

    اردو لغت کے بارے میں یہ ابھی نامکمل ہے۔ اور اس میں نقائص ہیں۔ انشاءاللہ جلد انہیں ٹھیک کر دیا جائے گا۔ اس کی سٹوریج xml میں ہے۔ یعنی آپ اس کے ڈیٹا سے کسی طرح بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ میں اس کی ونڈو ایپلیکیشن پر کام کر رہا ہوں اور حلد ہی ڈاؤنلوڈ کے لیئے دوں گا۔
  15. محمد عمر

    اردو لغت

    http://aspspider.net/inshapardaz ایک اردو لغت ھے۔ اسے ملاحظء کریں
  16. محمد عمر

    اردو زبان کا سوفٹ ویر

    میرا خیال ہے کہ آپ کے کمپیوٹر پر .net Framework انسٹال نہیں۔ آپ فریم ورک انسٹال کرنے کی کوشش کریں۔ اس کے ڈاؤن لوڈ لنک میری پہلی پوسٹ میں ہے
  17. محمد عمر

    اردو زبان کا سوفٹ ویر

    مشترکہ فائل فارمیٹ کے بجاے میں xml کے استعمال کو بہتر سمجھتا ہوں۔ اس بارے میں ایک اور ایپلیکیشن بنا چکا ہوں۔ انشاءاللہ جلد آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کروں گا۔ ابھی اس کی ڈکشنری کا کام جاری ہے۔ اس میں ایک الفاظ ذخیرہ کرنے کے لیے پروکرام شامل ہے۔ کسی ایرر کے بارے میں آپ مجھے تفصیلاً بتائیے یا...
  18. محمد عمر

    اردو زبان کا سوفٹ ویر

    اس پروگرام کے تجربہ کرنے پر میں آپ سب کا شکر گزار ہوں۔ وقت کی کمی کی وجہ سے انگریزی کا استعمال کرنا پڑا۔ یہ پروگرام میں نے اپنی ماسٹر ڈگری کے حصول کی خاطر لکھا تھا اور یہ پہلی دفعہ کسی عوامی فورم پر رکھا گیا ہے۔ الفاظ کی کمی کی وجہ شخصی امداد کا نہ ہونا ہے۔ میرااگلا قدم اس پروگرام کو آن لائن...
  19. محمد عمر

    اردو زبان کا سوفٹ ویر

    I am a software developer and i have develoed urdu language utilities project in my student life. i want to share it with you people and get you suggestions as i am to start development on its next version. your suggesions will be valuable to me. you can download it from...
Top