اردو لغت

فرید احمد

محفلین
اللہ کرے زور ٹکنیک اور زیادہ

برادر اس لغت میں مکمل پروگرام انشائ پرداز میں شامل لغت کے علاوہ کوئی مزید جدت ہے ؟ اگر ہے تو اس کو آن لائن داون لوڈ کے لیے رکھ دیں ۔
 

محمد عمر

لائبریرین
اردو لغت کے بارے میں

یہ ابھی نامکمل ہے۔ اور اس میں نقائص ہیں۔ انشاءاللہ جلد انہیں ٹھیک کر دیا جائے گا۔
اس کی سٹوریج xml میں ہے۔ یعنی آپ اس کے ڈیٹا سے کسی طرح بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ میں اس کی ونڈو ایپلیکیشن پر کام کر رہا ہوں اور حلد ہی ڈاؤنلوڈ کے لیئے دوں گا۔
 
Top