نتائج تلاش

  1. محمد عمر

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    بقیہ صفحات کی کیفیت کیا ہے۔ اگر کچھ رہ گئے ہیں تو بتائیے تا کہ ٹائپ کر سکوں۔
  2. محمد عمر

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    256 کے بارے طبع مقدس جناب سالک مسالک طریقت و ناسک مناسک شریعت، قدوة العارفین وزُبدة الصالحین، حامی دین متین، چراغ ہدایت و شمع یقین، حضرت شیخ نظام الدّین قدس سرہ العزیز، بعارضہ علیل بودند، حضرت امیر خسرو دہلوی مدام ایں قصہ رازیب رقم فرمودہ بحضور پیر و مرشد خودی خواندے تا آنکہ حضرت موصوف غسل...
  3. محمد عمر

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    صفحات کی تقسیم محب علوی۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 37 - 33 ( دو صفحات مکمل ) مقدس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 42 - 38 مکمل سید عاطف علی ۔۔۔۔صفحات (ریختہ) : 43-48 مکمل اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 49-53 مکمل شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 49 سے 60 (دہرائی ہوئی مگر کبھی کبھار ہوگا) صابرہ...
  4. محمد عمر

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    201 گزرا۔ ایک روز خورشید آسمان دلبری کی حمام میں جا کر نہا آئی، مگر غافل ازیں کہ ہر دو مرد مردانے گھر میں ہیں چادر سر سے دور کیا۔ برادرمیانہ کی نظر جیوں ہیں کہ اُس کے قد و قامت پر پڑی تفنگ عشق کی جگر کے پار ہوئی اور تلاش ہلاکت میری کے مستعد ہوا۔ چنانچہ ایک رات کو یاد وطن کی کر کے آہ سر دل...
  5. محمد عمر

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    راشد اشرف صاحب نے بچوں کی کافی کتابیں اکٹھی کیں ہیں اور سکین کر کے سکرائیبڈپر ڈالیں ہیں۔ ان میں اکثر فیروز سنزز کی بچوں کی کتابیں جو ہم بچپن میں پڑھتے رہے ہیں شامل ہیں۔ لیکن ان کی کوالٹی کافی مایوس کن ہے۔ صفحات بھی کافی غائب ہیں ۔ میں نے ان میں سے ایک کتاب جادو کی تلوار ( پولینڈ کی کہانیاں)...
  6. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    سسٹم پاتھ سے اسے چلنا چاہیے۔ میرے پاس بھی کام کر رہا ہے۔ فائل لوڈ کرنے کا آپشن آدھا لکھا گیا ہے۔ جیسے ہی وقت ملا تو بقیہ کام کر کے پوسٹ کروں گا۔
  7. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جناب یہ ربط غلط ہے۔ کچھ عرصہ قبل ریختہ نے کتاب کا ایک تعارفی صفحہ متعارف کروایا ہے۔ آپ اس کتاب کے اسی صفحے کا ربط استعمال کر رہے ہیں۔ یہ ربط استعمال کیجئے۔ Insan Ki Kahani by Unknown Author | Rekhta یاد دہانی کے لیے، اس صفحے کا ربط استعمال کیجیے جس سے آپ کتاب کے صفحے دیکھ اور پڑھ سکیں۔
  8. محمد عمر

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    بچوں کے ادب میں یہی مسئلہ ہے کہ زیادہ تر کے حقوق آزاد نہیں ہوئے۔ اور جو آزاد ہیں وہ شاید اتنے پرانے ہیں کہ آج کل کی نسل کے بچوں کی پسند شاید نہ ہوں۔ کیا کسی کو معلوم ہے کہ میگزین کے کاپی رائیٹ کی کیا صورت حال ہے۔ میری ناقص معلومات کے مطابق یو کے میں تو 25 سال بعد میگزین کے لے آوٹ حقوق آزاد...
  9. محمد عمر

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    بچوں کے ادب سے کچھ فہرست ہو تو شیئر کیجئے۔
  10. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    او سی آر کے لیے گوگل کلاؤڈ سیٹ اپ کرنا پڑے گا۔
  11. محمد عمر

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    بہت شکریہ۔
  12. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    چونکہ کافی لوگ کمانڈ لائن سے واقف نہیں ہیں اور یو آئی کے لیے کافی بات چیت ہو چکی ہے۔ میں نے اس کو ایک تجرباتی یو آئی ایپلیکیشن میں تبدیل کر دیا ہے۔ آپ اس ربط سے UrduWeb.Digitizer.zip ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھیں کہ کام بھی کرتی ہے یا نہیں۔ یہ فالحال 64 بٹ کے لیے ہے۔ جب تمام اغلاط کا خاتمہ ہو جائے...
  13. محمد عمر

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    جی بھائی۔
  14. محمد عمر

    کتاب برقیانے کے طریقے

    ونڈوز کے سکرین سپلٹ فنکشن ریختہ کا صفحہ ایک طرف اور دوسری طرف ایم ایس ورڈ۔ اچھے سکین یعنی ریختہ کے لیے او سی آر کا استعمال کرتا ہوں۔ کچھ وائس ڈکٹیشن کی کوشش کی لیکن بات کچھ بنی نہیں اس لیے اس کا استعمال نہیں کرتا البتہ گوگل او ای آر کافی استعمال کرتا ہوں۔ زیادہ تر عام غلطیوں اور سپیسنگ کے مسائل...
  15. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میں نے ریختہ ڈاؤنلوڈر کو اوپن سورس کر دیا ہے۔ آپ اس کا سورس گٹ ہب سے حاصل لر سکتے ہیں۔ اور اگر آپ نیوگٹ پیکیج چاہیں تو وہ یہاں سے حاصل ہو سکتا ہے۔ یاد رہے یہ صرف ڈاؤنلوڈر کی لائبریری ہے۔ پروگرام نہیں۔
  16. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ ونڈو اپڈیٹ انسٹال کر کے دیکھیں۔ شاید کام کرنے لگے Download Update for Windows 7 (KB2533623) from Official Microsoft Download Center
  17. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اگر آپ کمانڈ لائن سے استعمال کرنا چاہیں تو اس کا طریقہ یہ ہے۔ 1۔ اپنے کمپیوٹر کے مطابق ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں ان زَپ کر لیں۔ 2۔ جس فولڈر میں ان زپ کیا ہو ،اس فولڈر میں کمانڈ پرامپٹ کھولیں۔ ( اگر آپ اس سے واقف نہیں تو سروش کی ایپلیکیشن استعمال کریں) 3۔ ریختہ کی کتاب کا ربط...
  18. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    آپ ونڈوز کا کون سا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟
  19. محمد عمر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اس ربط سے اپنے کمپیوٹر کے مطابق ورژن حاصل کر لیں۔
  20. محمد عمر

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    میں نے تمام صفحات او سی آر کر کے گٹ ہب میں ڈال دیے ہیں۔ سپیس کی کمیابی کی وجہ سے ون ڈرائیو شیئر نہیں کر سکا۔
Top