نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست مرتب کرنے کے لیے اردو متن کا ذخیرہ یا کارپس درکار ہے جس کا تجزیہ کرنے سے یہ فہرست مرتب ہوگی. اس کے بعد فہرست کے الفاظ کے تلفظ پر کام کرنے کی باری آئے گی۔
  2. الف نظامی

    حافظ شیرازی کا ایک شعر --- معین نظامی

    حافظ شیرازی کا ایک شعر (یہ تحریر اپنے والدِ مرحوم کی نذر کرتا ہوں جن سے زیادہ حافظ کا سچا ارادت مند مَیں نے نہیں دیکھا) خواجۂ شیراز کی ایک دل نشیں غزل کا ایک بہت عمدہ، پر مغز اور مقبول شعر یوں مشہور ہے اور دیوانِ حافظ کے بیشتر قدیم قلمی نسخوں اور معتبر اشاعتوں میں اسی طرح لکھا ہوا ہے: بر بساطِ...
  3. الف نظامی

    تضمین بر نعتِ قدسی از منور بدایونی (مرحبا سیدِ مکی مدنی العربی)

    اے کہ ہے ختم تری ذات پہ والا نسبی وہ تری شان ہے اے ہاشمی و مطلبی حبذا صل علی ، اے مِرے ممتاز نبی مرحبا سیدِ مکی مدنی العربی دل و جاں باد فدایت چہ عجب خوش لقبی شافعِ حشر ، شہنشاہِ جہاں ، فخرِ امم دونوں عالم میں نہیں تجہسا حسیں تیری قسم ایک میں کیا تری صورت پہ فدا ہیں عالم منِ بیدل بجمالِ تو عجب...
  4. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مرتب کیجیے اردو کے کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست مع معیاری تلفظ اور اس کو آن لائن مہیا کیجیے اور طلبا کو اس کی تعلیم دی جائے۔ اسی طریق پر اردو کا معیاری تلفظ رائج ہو سکے گا۔
  5. الف نظامی

    لیڈرز کیسے بنتے ہیں ؟ : چین کی ایک مثال

    انتخابی اصلاحات: الیکشن لڑنے کا خواہش مند کم از کم سولہ سالہ تعلیم رکھتا ہو وفاقی وزراء کا متعلقہ شعبوں میں پی ایچ ڈی ہونا ضروری ہے
  6. الف نظامی

    اب ڈاکٹر بنیں تو کیسے! داستان کراچی

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟
  7. الف نظامی

    نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    ماشا ء اللہ ، سر ، بہت خوب! بزم اردو لائبریری پروف شدہ اردو متن کا بہترین ذخیرہ ہے۔
  8. الف نظامی

    اب ڈاکٹر بنیں تو کیسے! داستان کراچی

    نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نےکہا ہےکہ پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی طرف سے ایم بی بی ایس کےلیے بڑھائی فیسیں غیر قانونی ہیں۔ وزیر صحت نےمزید کہا کہ انہیں تو پہلے سے موجود فیسوں پر بھی اعتراض تھا، جن میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے پرائیویٹ میڈیکل...
  9. الف نظامی

    نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    براہ کرم یہ لنک ملاحظہ کیجیے
  10. الف نظامی

    نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    زبردست کام اور بہت شکریہ کیا یہ کتابی شکل میں شائع ہو چکی ہے؟
  11. الف نظامی

    شاہ ہوراں دی خیر ہووے

    اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ سید مہدی بخاری صاحب صفِ اول کے بہترین فوٹوگرافر ہیں۔ آج شام رائیٹر سید مہدی بخاری صاحب نے فوٹوگرافر سید مہدی بخاری صاحب کا تھرپارکر و ہنگول بلوچستان کا کام دیکھا اور دنگ رہ گئے۔ اسی اثناء میں ان کے میچوئل دوست اور مشہور سیاح سید مہدی بخاری صاحب بھی ملنے چلے آئے۔...
  12. الف نظامی

    ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا ؟

    شیعہ اور سنی دونوں کے لیے مندرجہ ذیل اقتباس میں سیکھنے کے لیے کچھ خاص ہے: حضرت مولانا میر مقصود علی خیر آبادی رحمۃ اللہ علیہ کا قلب بھی سیاسی بصیرت سے لبریز تھا۔ جس زمانہ میں آپ ہائی اسکول پربھنی میں برسرِکار تھے ایک واعظ صاحب پربھنی پہنچے اور ایک مسجد میں ایسی تقریر کی کہ مسلمان دو حصوں میں بٹ...
  13. الف نظامی

    ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا ؟

    وظیفہ پڑھنے سے زیادہ اہم یہ ہے کہ آپ کی نیت کیا ہے کس مقصد کے لیے پڑھ رہے ہیں۔ دوسری بات یہ کہ اللہ تعالی کے ہر اسم کے وظیفہ کے ساتھ ایک کیفیت وابستہ ہے۔ اب اس کیفیت کو آپ برداشت کر سکیں گے یا مغلوب الحال ہو جائیں گے اس کا تعین ایک استاد ہی کر سکتا ہے۔ اگر اس راہ پر چلنا ہے تو استاد کو تلاش...
  14. الف نظامی

    ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا ؟

    دانش مندوں کی صحبت صوفیوں کے لیے مناسب نہیں ہے۔ یہ لوگ ہر وقت تشویش اور تعلق میں رہتے ہیں اور یہ لوگ ناسودہ اور غیر مطمئن لوگ ہیں۔ جو ان کے ساتھ رہے گا وہ بھی ناسودہ رہے گا خواجہ فضیل عیاض نے ایک مرتبہ گھر کرایہ پر لینے کے لیے خادم کو بھیجا اس سے کہا کوشش کرنا ہمسایہ دانش مند اور اسکالر وغیرہ نہ...
  15. الف نظامی

    ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا ؟

    کتاب مرقع کلیمی از قدوۃ السالکین حضرت شاہ کلیم اللہ جہان آبادی ؒ صفحہ 80 پر درج ہے : جو شخص پریشان دل ، پریشان حال ہو آیت: هُوَ الَّذِي أَنزَلَ السَّكِينَةَ فِي قُلُوبِ الْمُؤْمِنِينَ لِيَزْدَادُوا إِيمَانًا مَّعَ إِيمَانِهِمْ ۗ وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ...
  16. الف نظامی

    ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا ؟

    1912 میں ملک سلطان محمود خان ٹوانہ نے قبلہ عالم سید مہر علی شاہ قدس سرہ کی خدمت میں اپنی کسی پریشانی کے متعلق عریضہ ارسال کیا اور عنوان پر یہ شعر لکھا۔ گر چارہ مرے زخم جگر کا نہیں کرتے اچھا یہی کہہ دو کہ ہم اچھا نہیں کرتے حضرت نے بواپسی اپنے قلم مبارک سے یہ منظوم جواب ارسال فرمایا: اس چشم...
  17. الف نظامی

    کارواں سرائے : اسرائیل اور فلسطین تنازع کی حقیقت

    فلسطین کے حوالے سے کاشف مصطفی سے خصوصی گفتگو
Top