متعلقہ:
لکھنؤ والوں نے دہلی کی خصوصیات کو اور دہلی والوں نے لکھنو کی خصوصیات اور اغلاط کو متروکات کی مثل میں نتھی کر دیا اور سب نے پنجاب کی خصوصیات کو متروکات قرار دے دیا۔ اردو کے متروکات اور مترادف کی تعریف ہر ایک کے ذہن سے پرے ہی پرے رہی۔ اور یہ بھی ہوا کہ ایک جگہ کے مستقل متروک کی پروا اس...