نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ایک پنجابی شعر --- معین نظامی

    قوالی تو شاید ہی ملے لیکن حال کے حوالے سے ایک جملہ اس مضمون میں دیکھیے۔
  2. الف نظامی

    دند گَھسائی --- معین نظامی

    الف عین سید عاطف علی
  3. الف نظامی

    دند گَھسائی --- معین نظامی

    دَند گَھسائی میرے وجیہ، خوش وضع، خوش گفتار، خوش فکر اور خوش خط والد کے یاد رہ جانے والے تفنّنات اور بذلہ گوئیوں میں سے ایک "دَند گھَسائی" کی دل چسپ اصطلاح بھی ہے جسے وہ موج میں آ کر اپنی مخصوص خوش طبعی اور بشّاش لہجے میں جب بھی کہتے، بہت پُر لطف لگتا. اس کا مفہوم دانت گِھسانے کی اجرت، معاوضہ...
  4. الف نظامی

    ایک پنجابی شعر --- معین نظامی

    ایک پنجابی شعر پڑھائی لکھائی کی عمر شروع ہوتے ہی فارسی، اردو اور پنجابی کے کچھ شعروں سے واسطہ پڑا۔ دادا اور والد کے حجروں میں ملک کے نامور خوش نویسوں کے کتابت کیے ہوئے کئی شاہ کار آویزاں تھے۔ انھیں دیکھ دیکھ اور پڑھ پڑھ کر وہ اشعار مجھے یاد ہو گئے۔ بیشتر اشعار کا موضوع تصوف، عشق اور اخلاق تھا۔...
  5. الف نظامی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اس اطلاقیہ کو ہر گز استعمال نہ کریں: وجوہات: 1- ڈاون لوڈر والی اپلی کیشن کو جب ڈس اسمبل / ڈی کمپائل کرنے کی کوشش کی گئی تو معلوم ہوا کہ یہ Packed Executables ہے 2- اس میں استعمال ہونے والے ماڈیولز کی تعداد اور متنوع اقسام اس بات کو ظاہر کرتی ہیں کہ یہ صرف ڈاون لوڈ کرنے کا عمل نہیں کر رہی...
  6. الف نظامی

    صوفیانہ --- معین نظامی

    صوفیانہ کل ایک تقریب میں، اپنی مختصر معروضات میں خواجہ حافظ شیرازی کا یہ خوب صورت شعر سنایا: یک حرفِ صوفیانہ بگویم، اجازت است؟ ای نورِ دیدہ، صلح بِہ از جنگ و داوری ( ایک صوفیانہ بات عرض کروں، اجازت ہے؟ اے آنکھوں کی روشنی، جنگ اور ثالثی کے مقابلے میں صلح ہی بہتر ہے.) صوفی مشرب کے اصولِ تربیت میں...
  7. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رفح کے حروف وہی ہیں جو حرف، فرح اور حفر کے ہیں. معین نظامی
  8. الف نظامی

    عربی آسان ہے

    وت میں آپݨی وی ناہ سُݨدا پھر میں اپنی بھی نہیں سنتا
  9. الف نظامی

    فارسی شاعری اے تیر غمت را دلِ عشاق نشانہ --- ہلالی اَستر آبادی

    معین نظامی لکھتے ہیں: ہلالی چَغَتائی اَستر آبادی کی ایک غزل انتخاب، تعارف، ترجمہ: معین نظامی ہلالی کی یہ والہانہ غزل اپنے عاشقانہ و عارفانہ موضوعات اور اسلوب کے سبب صدیوں سے برصغیر کی معیاری قوالیوں میں بھی بہت مقبول چلی آتی ہے. اسے دنیا بھر میں گایا جاتا ہے، جہاں جہاں بھی کلاسیکی ذوق کے حامل...
  10. الف نظامی

    آپ کو کون سا اردو یونیکوڈ فونٹ پسند ہے؟

    ایک ہزار روپے میں خرید سکتے ہیں
  11. الف نظامی

    شیر دریا، دریائے سندھ کے نا معلوم مقامات

  12. الف نظامی

    لاہور: نیزہ بازی ٹورنامنٹ

  13. الف نظامی

    سانگھڑ : کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

    گورنر سندھ کاسانگھڑ میں مبینہ با اثر وڈیرے کے ظلم کاشکار شخص کو 2 اونٹ دینے کااعلان کیا ہے۔
  14. الف نظامی

    سانگھڑ : کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

    فیک نیوز ہے۔ علی اصغر قادری کا کہنا ہے: اونٹ کا مالک زندہ ہے آج عید کے دن شام کے وقت میں نے ان ملاقات کی اور پورا واقعہ سنا
  15. الف نظامی

    حج ، عید اور فلسطین

  16. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوری خان نے کہا مصالحے میں صرف نمک اور کالی مرچ ہے۔ بعد ازاں تکوں کو مکھن میں فرائی کرے گا، پھر آپ لسی کے ساتھ نوش کرنا۔ خوچہ ہم گنگا کو نہیں جانتا ، ادھر دریاے سندھ بہتا ہے۔
  17. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غنیمیت کنجاہی اور پیر فضل گجراتی کو کلیجی کھلانے کے بعد ران کے گوشت کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں فرائی کر کے پیش کیں۔
Top