نتائج تلاش

  1. تعبیر

    رفیع تم بن جاؤں کہاں - رفیع

    بہت شکریہ۔ اچھی پسند ہے آپ کی
  2. تعبیر

    اکیلے نہ جانا - احمد رشدی - فلم: ارمان

    اچھا گانا ہے۔مجھے فلم دیکھنے کا بڑا شوق ہے پر کٹی پھٹی نہیں۔
  3. تعبیر

    آج جانے کی ضد نہ کرو - حبیب ولی محمد

    آپ کی بدولت میری معلومات میں اضافہ ہو رہا یے۔مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ فلمی گانا ہے۔ بندے کی آواز اچھی نہ ھونے کے باوجود دم ہے
  4. تعبیر

    تیرے پیار میں - کاوش (بینڈ)

    یہ کونسا بینڈ ہے ؟ پہلے کبھی سنا نہیں تھا ۔
  5. تعبیر

    نیرہ نور روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں پیا - نیرہ نور

    زبردست۔ یہ گانا جب بھی سنتی ہوں بےساختہ مسکراہٹ آجاتی ہے۔ سننے میں زیادہ اچھا ہے
  6. تعبیر

    What Everybody Has Done With Pakistan

    Quaid-E-Azam : Islamic Republic Of Pakistan Ayub Khan: Developed Republic Of Pakistan Bhutto : Peoples Republic Of Pakistan Yahya Khan: What So Ever Divided By 2 Pakistan Zia-Ul-Haq: Klash-Un-kove(AK-47) Republic Of Pakistan Ghulam Ishaq Khan: ISI...
  7. تعبیر

    This Can Happen Any Where In The World

    oh thankssssssssss next time I'll be careful zack
  8. تعبیر

    This Can Happen Any Where In The World

    sorry I don't get it.
  9. تعبیر

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    بہت شکریہ۔گھبرا نہیں رہی ابھی صحیح سے ٹائپنگ نہیں اتی بہت ٹائم لگ جاتا ہے :mad: پھر میں باقی کا فارم نہیں دیکھ پاتی ۔جی اپ سب سے ہی سیکھنے آئی ہوں۔یہاں آکر پتا لگا کہ میں تو کچھ بھی نہیں جانتی
  10. تعبیر

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    ایک سوال تو رہ گیا :grin: آپ ایڈرس اور فون نمبر بھول گئے۔آرام سے جواب دونگی۔
  11. تعبیر

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں تو اتنی سردی تھی کہ heating بھی اثر نہیں کر رہی تھی
  12. تعبیر

    موسم کا حال-(2)!!!!

    کتیے مزے کا موسم ہے۔واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ
  13. تعبیر

    مصروفیت

    اوہ اچھا۔میں بھی نا بس عقلبند ہوں۔شروع کا نہیں پڑھا تھا نا۔ بس سب کی دیکھا دیکھی۔ :)
  14. تعبیر

    مبارکباد سارہ کے پانچ ہزار پیغامات

    بہت بہت مبارک ہو۔اللہ کرے کے پانچ سے دس ہزار تک پہنچو جلد ہی :)
  15. تعبیر

    مبارکباد ٓٓٓ***تم(حجاب) جیو ہزاروں سال ***

    belated happy birthdayکوئی بتائے گا کہ یہ کہاں اور کیوں غائب ہیں :confused:
  16. تعبیر

    ہمیں‌تم سے پیار کتنا - گائکی: پروین سلطانہ

    میں نے کشور کمار کی آواز میں سنا تھا۔ جب پیاررررررررررررررر کہتی ہے تو زہر لگتی ہے
  17. تعبیر

    رفیع تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں - محمد رفیع

    زبردستتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت مجھے بہت پسند ہے۔ female voice میں بھی تو ہے نا؟
  18. تعبیر

    کچھ دن تو بسو میری آنکھوں‌میں - شاعر - عبیداللہ علیم آواز:‌ بلقیس خانم

    آپ میرے لیے تصور خانم کا گانا پوسٹ کر سکتے ہیں؟ اگر تم مل جاؤ۔ audio میں
  19. تعبیر

    نیرہ نور وہ جو ہم میں‌ تُم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو - مومن- نیرہ نور

    یہ اپ بار بار میری کاپی کیوں کرتی ہیں :grin: یہ شہزاد رائے نے بھی گایا ہے۔وہ سنا/دیکھا ہے آپ لوگوں نے ؟
Top