اف رحم کریں کہ مجھے ابھی اردو ٹائپنگ نہیں آ رہی روانی سے۔یہ رہے اپ کے جوابات
ہائیں تو ابھی کیا آسانی نہیں ہو رہی :confused: مختصر تعارف یہ ہے کہ آپ نے سنا ہو گا ان لوگوں کے بارے میں کہ جس چیز میں ہاتھ ڈالتے ہیں وہ سونا پو جاتی یے تو میں اس کے الٹ ہوں ;) جو چیز خراب کرانی ہو یا بگاڑنی ہو...