نتائج تلاش

  1. تعبیر

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    اف یہ محبوب اور کب تک لٹکے گا :grin:
  2. تعبیر

    تصور خانم باری تھانی چڑہیا، نواں دن اڑیا - تصور خانم

    بہت شکریہ ۔مجھے یہ بات پریشان کر گئی تھی کہ عورت کے جذبات کی عکاسی جبکہ مجھے محسوسات لگیں کہ کیسے اسکا محبوب/شوہر وطن سے باہر ہے وہ کیا کیا محسوس کر رہی ہے۔باری تھانی چڑہیا سمجھ نہیں آیا۔باقی سمجھ آگئی ہے۔
  3. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    اسلام و علیکم!شکریہ اور بحث،کمنٹس بعد میں دونگی۔ ابھی نئے سوال آپ کے کہنے پر پوسٹ کر رہی ہوں۔بتائیے گا ضرور کہ آپ کس قسم کے سوالات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔مین نے آپ کا انٹرویو پڑھا ہے حفظ نہیں کیا سو اگر سوال repeat ہوا ہو تو سوری۔ہو سکتا ہے کہ میرا بھی کوئی سوال دو دفعہ ہو تو دوبارہ سوری *~*~...
  4. تعبیر

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    وعلیکم السلام۔میری طرف سے بھی السلام و علیکم
  5. تعبیر

    فرق بتائیں

    یہ کہاں کی زبان ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. تعبیر

    فرق بتائیں

    آج کا کھیل مجھے نہیں پتہ کہ میری طرف یہ چار چار کیوں دکھ رہے ہیں۔کوئی ٹھیک کر دے پلیز :mad:
  7. تعبیر

    فرق بتائیں

    شمشاد ۔۔۔۔۔جی آپ کے جوابات بلکل درست ہیں۔ ۔۔۔۔سارہ خان ہو کہاں آپ؟بہت مس کیا ۔چلا کوئی بات نہیں کبھی تو نمبر آئے گا۔
  8. تعبیر

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    انٹرویو پڑھنے کے بعد مجھے ذرا بھی نہیں لگا کہ آپ مشکل ہیں بلکہ آپ کو کھلی کتاب کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ گو کہ یہاں personality analysis نہیں ہو رہا پر میں نے یہ سب پڑھنے کے بعد آپ کو جتنا سمجھا ہے دل کر رہا کہ آپ کو بتاؤں اور آپ اس کی تصدیق یا تردید کریں کہ میں کس حد تک صحیح ہوں۔ تاکہ میں جان...
  9. تعبیر

    تعارف میں ہوں ناں

    وعلیکم اسلام اور خوش آمدید۔آپ کا تعارف پڑھ کر منہ میں پانی بھر آیا۔زیادہ حیران نہ ہوں ۔میرپورخاص کے آم یاد آگئے۔یمییییییییییییییییییی۔ بھلی کرے آیا
  10. تعبیر

    تعارف میں کون ہوں؟

    خوش آمدید۔ آپ کی بات پر بھلے شاہ کیتے ہیں کہ کی جانا میں کون؟؟؟؟؟؟؟
  11. تعبیر

    تعارف بے لاگ تحریر مگر صرف پہلی

    اوہ یہ تو پرانہ تھریڈ ہے
  12. تعبیر

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    ہماری طرف سے بھی شکریہ۔نہیں جی یہاں امبار تھا ہی کب کہ آپ کا پیغام دب دبا جاتا۔ پر ہم پاکستان میں نہیں رہتے گو کہ پاکستانی ہیں۔ہا ہا ہا جی ہاں یہ اب صرف کتابوں کی حد تک ہے۔ویسے آپ کو یہ بھی کتاب سے پتہ چلا کہ آپ پاکستانی ہو :grin: بات تاخیر کی یہاں تک تو ٹھیک ہے پر اپنی اہمیت جتانے کے لیے کبھی...
  13. تعبیر

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    سوری پر آپ چلاک معصوم ہو۔ایک اور بات کہ اس سادگی پے واری جاؤں ویسے، کہ کس کمال معصومیت سے اپنے بلا گ کا دعوت نامہ بھی دے دیا۔ آپ کو میں اتنی فرمابردار کہاں سے لگی کہ آپ کہیں گے اور میں پڑھ بھی لوں گی۔ چلیں کیا یاد کرینگے جلد ہی وہاں ملاقات ہو گی۔انشاءاللہ
  14. تعبیر

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    تھک گئے :rolleyes: تو روز روز نہ پڑھا کریں نا :) چلیں شکر ہی کہ آپ کی تھکن بےکار نہیں گئ آپ کو مزہ آیا۔خواتین میں دلچسپی کی وجہ جان سکتی ہوں۔ویسے ہر خاتون کی سوچ مختلف ہوتی ہے آپ نہیں جان پاؤ گے۔ خیر شکریہ دیر سی ہی سہی تھنیکس تو کہہ دیا نہ
  15. تعبیر

    تعارف غزل کی غزل

    خوش آمدید۔پر آپ ہیں کہاں؟
  16. تعبیر

    تصور خانم اگر تم مل جاؤ - تصور خانم

    بہت بہت شکریہ۔کوشش کرتی ہوں۔امممممممممم نیٹ کی رفتار خاصی موڈی ہے۔میری باری پر تو زیادہ نخریلا ہو جاتا ہے۔
  17. تعبیر

    تعارف بارش

    ہا ہا ہا ۔سب کے کمنٹ خاصے دلچسپ ہیں۔ بارش وعلیکم سلام اور خوش آمدید ۔بعد مین آپ سے تفصیل سے بات ہو گی۔
  18. تعبیر

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    پتہ نہیں۔ اور ہاں انٹرویو کی اجازت کا شکریہ۔باقی باتیں کل۔اب کے لیے شب بخیر :)
  19. تعبیر

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    ایک بار پھر شکریہ۔ مجھے شگفتہ والی بات سمجھ نہیں آئی،سوری۔پلیز تھوڑی وضاحت۔ ہمممممم صحیح کہا کہ ڈاکٹرز کے سوال کافی غیر دلچسپ ہوتے ہیں :) مثلاً کیا کھایا۔کھانسی تع نہیں۔وغیرہ وغیرہ۔ آپ جیسا ایک معصوم یہاں بھی ہے۔سو میں اس معصومیت سے اچھی طرح واقف ہوں :) کارڈ کا شکریہ۔ میں نے آپ کا کارڈ کیچ...
  20. تعبیر

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    لگتا ہے آپ کو یہ بات کچھ اچھی نہیں لگی۔ میں نے یہ بات امن ایمان کے انٹرویو اپ ڈیت کے بعد ہی کہی ہے کہ وہ اب راضی نہیں ہیں۔ میں بھی یہی سوچ رہی تھی کہ سب کے انٹرویو ہو گئے اب تو کوئی بچا ہی نہیں:grin: ضرور اور آپ وہاں ضرور کمنٹ کیجیے گا کہ آپ کو کیسا لگا۔
Top