لیں اتنی دیر سے یاد آیا جب کہ انٹرویو میں اپنی یاداشت کا بڑا ذکر کیا ہے :) انٹرویو تک کیا میں نے شروع میں وہاں وہاں بھی پہنچنے کی کوشش کی تھی جہاں اجازت بھی نہیں تھی۔
ہوا یوں کہ پہلا انٹرویو وہاں سیدہ شگفتہ کا تھا پر 52 pages دیکھ کر آپ کے انٹرویو کا رخ کیا ۔پہلے اخری صفحہ پڑھا پھر شروع کا۔...