ٹہریں میں ذرا اپنی ہنسی روک لوں۔وعلیکم السلام۔ ویسے بڑی دیر کی آتے آتے ۔میں سمجھی کہ اپ کا شمار اس شعر میں ھوتا ہے۔کہ
مغرور کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا
ہم مڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے
ایسا میں نے کیوں کیا اپ سمجھ گئے ہونگے :)
ابتدائی حالات؟؟؟ میں نے تو اخر سے بتایا تھا۔ ابھی یہ کچھ ہے۔...