میں اکیلی جان کیا کروں کہ ماشاءاللہ فورم اتنا بڑا ہے کہ میں یہاں تک آتے آتے تھک جاتی ہوں :( آپ ہیں نا پھر مجھے پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے۔ ایک اور گیم ز ذہن میں ہے کیا کروں:confused:
میں نے سارے صفحے تو نہیں دیکھے شروع کے دیکھے اور بڑی حیرت ہوئی کے آپ تو چھوٹے ہو جب کے باتوں سے تو کافی میچور لگتے ہو۔ باہر رہ کر بھی اتنی اچھی اردو۔ماشاءاللہ۔
بوجھی آپ ؟ مبارک ہو بہت بہت۔اللہ اپ کی بیٹی کو ڈھیر ساری کامیابیاں نصیب کرے۔آمین
سوری دیر سے جواب دینے کے لیے کہ کل میں یہاں نہیں تھٰی۔ اوں ن ن ن ن روکا اس لیے کہ میں وہاں انجان تھی سوچا کہ شاید آپ کو اچھا نہ لگے ۔پر میں آپ سے مخاطب بھی ہونا چاہتی تھی اسکا واحد ذریعہ وہ تھریڈ تھا کہ اس کے علاوہ اپ کا ٹھکانہ مجھے پتہ نہیں ہے۔ مقفل ہویے کے بعد میں نے آپ کے انٹرویو کا رخ کیا...
وہ paediatrician ہیں۔
وقت مقرر نیہں ۔ یہاں میرا کوئی دوست،رشتہ دار یا social circle نہیں۔ husband کی job ایسی ہے کہ وہ زیادہ تر مصروف ہوتے ہیں سو میرے پاس تفریح کا ذریعہ یہی ہے۔ سو جب موقع ملے۔ دیکھا خواہ مخواہ میں جذباتی کر دیا۔ :)
اس رعایت کا شکریہ :)
جی ضرور آپ کو اور قیصرانی جی کو ہی کہوں گی ۔
آپ اور میں ہی تو ہوتے ہیں یہاں۔آپ اگر مجھے بھی سکھا دیں تو ایک گیم شروع کرینگے یہاں پر ۔ہو سکتا ہے کوئی اور بھی بھٹک کر آ جائے :)
آپ کی بات سے مجھے شرابی فلم کا ڈائیلاگ یاد آگیا۔ ہمیشہ کوشش کرنی چاہیے کہ وعدے اکثر ٹوٹ جاتے ہیں۔سکریہ کہ میں نے دیکھ لیا تھا کہ آپ کی کوشش کامیاب ہو گئی ہے۔ابھی دیکھی نہیں ہے ویسے۔