بہت شکریہ۔میرا مسئلہ یہ ہے کہ جہاں کسی کی ہمت نہیں ہوتی وہان ہمت دکھا جاتی ہوں۔ bold & blunt بھی کہا جاتا ہے۔پر کہیں کہیں کئ بار کہنے والی جگہوں پہ پتہ نہیں کیوں چپ کر جاتی ہوں۔جیسا کہ کوئ میرے منہ پہ جھوٹ بول رہا ہو۔پر میں سب کی سامنے خاموش رہ جاتی ہوں۔اکیلے بھی اسے کچھ نہین کہتی۔جب کہ اسے...