میرا نہیں خیال ۔مجھے تو لگتا ہے کہ انسان جیسا کہ قرآن میں ہے کہ "انسان بہت جلدباز اور ناشکرا ہے" وہی بات ہے۔جب ہم چھوٹے ہوتے ہیں تب بڑا ہونا چاہتے ہیں۔اور بڑے ہو کر پھر سے چھوٹے۔یا شاید ہم بوڑھاپے اور موت سے ڈر کر پور واپس بچپن میں چلے جاتے ہیں۔جود کو بہلاتے ہیں بس۔
شکریہ پر ایک بات کہوں اگر برا نہ لگے۔مجھے نہین لگتا کہ وہ خوش ہو گی۔جہاں تک مین انہیں سمجھی ہوں انہیں اپنے کام میں کسی اور کی دخل اندازی پسند نہیں جہاں کسی نے اور نے entry ماری انہوں نے وہاں سے exsit کر دیا :) سوری یہ کہنا بھول گئی کہ انہیں sharing بلکل پسند نہیں
میں کیا لکھوں کہ ساری زندگی خانہ بدوشوں سی گزاری ہے ۔اب تو یاد بھی نہیں کہ میرا شہر ہے کونسا :confused: :(
پر ہر جگہ کی ایک بات خاص اور مشترکہ ہے اور وہ میرا اپنا آپ ہے ۔ :) ہی ہی ہی
شکریہ پر کیا گاڑی میں آپ سب خاموش تھے یا محفل کی برائیاں کر رہے تھے کہ کوئی آواز ہی نہیں :grin: مجھے برف بہت پسند ہے ۔یہاں تو صرف بارشیں ہوتی ہیں۔
قیصرانی آپ کی طرف time difference کتنا ہے۔ uk سے اور یہ جگہ کہاں located ہے۔
بوجھی welcome back
شاید ہاں شا ید نا۔ :grin: اکثر جب زندگی تھکا دیتی ہے یا بور کر دیتی ہے تو مجھے مرنے کا تھوڑا بہت شوق چڑھ جاتا ہے ۔پھر یہ سوچ آ جاتی ہے کہ
مر کے بھی چین نہ ملا تو کہان جائینگے
ظفری میں بعد میں اتی ہوں یہاں ابھی ذرا محفل میں چہل قدمی کر آؤن۔اگر دوررررررررررررررررررررررررررر نکل گئی تو پھر آج یہاں واپسی ہو سکتا ہے کہ ممکن نہ ہو سکے :)
ہممممم مجھے تو محتاط ہونے کی ضرورت نہیں ہے نا :grin:
زبردست
ویسے رشتہ دار کبھی بھی کسی کو اچھے کیون نہیں ملتے۔
اپ shy ہیں پہل بھی نہیں کرتے تو پھر کیسے
چلیں پھر تو آپ کی تنہائی خاصی فائدہ مید ثابت ہوتی ہے۔
تو عام چیز ہی بتا دیں :grin:
کتنی کوفت ہوتی ہے نا تب۔نیند بھی...