آپ اب تھوڑے سے مشکل ہوتے جا رہے ہیں :) نہیں اپ اپنا کمنت یہ روکیں۔ اپنی سمجھ میں بتا دونگی اپ بےفکر رہیں
آج میں نے آپ کے دو سال والا ٹوپک اور موڈ پڑھ لیا۔موڈ پر تو بہت مختصر لائنز ہین اپ کی جبکہ میں سمجھی آپ کا اپنا ٹوپک ہو گا۔ آپ اسی کو یہاں پیسٹ کر دیں پھر ہم اس پر بات کرینگے۔باقی بلاگ پر...