مین نے سوچا کہ پہلے شکل دکھا دون بعد میں آواز ۔پہلے سے بات اتنی اچھی چل رہی تھی کہ میں نے سوچا کہ خاموشی ہی اچھی ہے۔ آپ کیا سوتے نہیں۔اپ کی طرف تو کافی رات ہو گی
ماوراء۔میں سمجھتی تھی کہ آپ مجھے لفٹ نہیں کرواتیں :( مین نے یہ تعریف یہان پے اپنی پہلی دوست سارہ خان سے سنی تھی۔اس کے بعد شگفتہ سے۔بوجھی کے اپنے replies بھی کافی مزے کے ہوتے ہیں :)
welcome back آپ کی بہت بہت تعریف سنی ہے۔ مجھے بھی آپ کے آنے کا انتظار تھا۔ ایک بات پوچھوں ہم کسی ایک کی سزا سب کو کیوں دیتے ہیں۔اگر اپ کسی کی وجہ سے یہاں سے گئی تھیں تو اس میں محفل کا کیا قصور :confused:
طفری ۔۔۔ ویسے یہاں وہ گانا ہونا چاہیے تھا وہ بیتے دن یاد ہیں۔وہ پلچھن یاد ہیں۔ اچھا غمگین گانا ہے۔مجھے بہت پسند ہے
زینی۔۔۔۔ آپ بھی نا کمال ہو۔ دادہی دیجیے گا ڈانٹ نہ دےدیجیے گا :)