آپ کی پسندہ جیولری کونسی ہے اور آپ کیا پہنتی/پہنتے ہیں ہر وقت
اور کونسی جیولری زیادہ تر خریدتی/جمع کرتی ہیں :confused:
کس جیولری کی آواز بہت پسند ہے جیسے چوڑیاں،پازیب وغیرہ
(مرد حضرات بھی چاہیں تو بتا سکتے ہیں کہ انہیں لیڈیز کس جیولری میں اچھی لگتی ہیں)
مین بعد میں بتاؤں گی :)