نہین پلیز اپ معذرت نہ کریں۔ مجھے بہت شرمندگی ہوتی ہے۔ سر آپ لوگوں کی پوسٹس پڑھ کر، کچھ دلچسپ فقرے پڑھ کر ہی میں نے یہ محفل جوائن کی تھی ۔ پر کبھی کبھار تو اتنا سناٹا ہوتا ہے کہ میرا دل کرتا ہے کہ یہیں کمپیوٹر ٹیبل پر سر رکھ کر سو جاؤں۔ ہماری دفعہ ہی سب خاموش کیوں ہیں :confused: