نتائج تلاش

  1. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    مین بھی پھر سے آگئی
  2. تعبیر

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    وعلیکم السلام ! الٹا سوال پوچھ گئے آپ :) یہ پوچھنا تھا کہ آپ کہاں نہین تھیں۔ مین تو یہیں ہوتی ہوں۔ پتہ نہین اپ کو کیوں نہیں دکھی :confused: غصہ تو نہین کہ سکتے پر ہاں آپ ہمت جلدی ہار جاتے ہو۔ اکتا جاتے ہیں آپ بہت جلدی ۔
  3. تعبیر

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    بہت بہت شکریہ میری غلطی صحیح کر دی۔ مجھے سچ میں کل کافی ٹائم لگا کہ اسے لکھوں کیسے :( سوئے تو آپ سچ میں خوب ہیں کہ آج اتنی دیر سے یہاں آئے ہیں۔ مجھے اردو بھولتی جا رہی ہے :( :( :(
  4. تعبیر

    اردو محفل کا سکول-(3)

    وعلیکم السلام سارا شکر ہین کہ اپ اگئیں۔ مین نے سچ آج آپ کو کچن میں یاد کیا تھا اور سوچا تھا کہ آج ہم شگفتہ کے اپڈیٹ میں آپ کا نام بھی دے دینگے۔تاکہ کچھ پتہ تو چلے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ نے فرمایا ہے کہ بخیل شخص فقیروں کی سی زندگی بسر کریگا اور عاقبیت میں امیروں کا سا عذاب بھگتے گا
  5. تعبیر

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    صاحبو آپ سب تو کمال، دھمال ،بے مثال اور جانے کیا کیا ہو۔ بہت خوب
  6. تعبیر

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میں تھوڑی سی بریک کے بعد پھر سے یہاں موجود ہوں
  7. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    یہ اجازت کس سے اور کیوں لی جا رہی ہے :confused: :confused: :confused:
  8. تعبیر

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 6

    فہیم آپ بھی نا بہت معصوم ہو۔ زیک تو وہ ہیں جو ہمیں پھانسی چڑھائیں گے :grin: یا وہ ہیں جو ہم سب کی کھانے کی فرمائش پوری کرینگے ;) بعد مین تو ہم سب نے لمبا ہی سونا ہے تو وہ تیس منٹ کیوں ضائیع کرنے :grin: :grin: :grin:
  9. تعبیر

    انٹرویو محسن حجازی

    ہم م م م م ۔ ابھی ایک کو اور بچانا ہے آپ نے :grin: محسن صاحب آپ شاید لکھنا بھول گئے کہ آپ نے کس ملک کی شام کہی ہے۔ ٹھیک ہے کوئی بات نہیں مین نے اپ کو کچھ نہین کہنا یہ تھریڈ delete کروا دینا ہے یا lock اب دیکھ لیجیے گا۔ اگر ان مین سے کچھ نہ ہوا تو میں نے محفل کو خیرباد کہ دینا ہے۔ یہ...
  10. تعبیر

    ساتھی جو بچھڑے وہ پھر ملے نا

    ایک تو وہی ہے جہاں سے اپ نے اپلوڈ کیا ۔ دوسری ہے http://www.justupit.com/ http://www.4shared.com/ (یہان اپ کو اپنا اکاؤنٹ بنانا پڑے گا۔ ہر مہینے اگر سائن ان نہ کیا تو سب کچھ غائب)
  11. تعبیر

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    پرفیوم کی جگہ عطر ہی کیوں؟ کھول دینگی :grin: اپ کی چیزین پڑھ کر سچ میں مجھے دو خیال آئے تھے کہ یا تو یہ پرس کسی ٹیرو کارڈ ریڈر کا ہے۔ جو پتوں سے قسمت بتاتا ہے یا پھر تجوری چور کا کہ صرف چابیاں :eek:
  12. تعبیر

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    میرے سوال معلومات مین اضافے کے لیے ہوتے ہین کہ کہتے ہیں کہ پوچھے گے نہیں تو بڑے کیسے ہو گے :grin: یہ تعریف ہی ہے نا :) ویسے یہ تعریف ہے یا تبصرہ کوشش کر رہی ہوں کہ محفل صحیح معنوں میں محفل ہو جائے
  13. تعبیر

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  14. تعبیر

    قادیانی حضرات سے کچھ سوالات

    پہلے تو یہ لوگ چھپاتے تھے کہ وہ قادیانی ہیں۔ اب تو انکا ایک چینل بھی آتا ہے۔ sky پر۔ شاید یو کے سے۔ اب خود کو احمدی/مرزائی کہلواتے ہیں۔ ویسے آپ لوگ آغاخانیوں کو کیا کہتے ہیں؟
  15. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم ! لیں جی میری بھی حاضری :) ہاہاہا میں بھی انکا اوتار دیکھ کر پریشان ہو جاتی ہوں ۔مجھے زونی بھی لگتے ہیں کہ اسکا بھی کچھ ایسا ہی اوتار ہے۔ اپ انٹرویو سیکشن میں آئیں نا کی ڈاکٹر صاحب کا انٹرویو شل رہا ہے اجکل :)
  16. تعبیر

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    نہیں ۔ مجھے پتہ ہے کہ اپ اتنی محنت کرتے ہو وہاں پر سب تماشائی سوئے پڑے ہوتے ہیں :mad: ;) میں نے اپنے لیے کہا تھا۔ میرے سوالوں سے اپ تنگ آگئے ہو گے نا :confused:
  17. تعبیر

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    توھان بہ سندھی اھیو :eek: پھریان توھان شروعات کیو۔ اسان ھا مئ ھا ملائیندا سے۔ پر مونکھے سندھی لکھڑ کون ایندی آ۔ کیر سکھاریندو :confused:
  18. تعبیر

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    بےزاری (سوچان پئی) الائے مھنجا ساھرا نواب شاہ جا آھن
  19. تعبیر

    کچن انتاکشری

    ل تھا اگلہ لفظ damsel سو لیموں اب ن
  20. تعبیر

    کچھ رنگوں کے بارے میں

    میں confuse.com ہو گئی تھی بس :grin: پر اس میں تو آپ لال شرت جیسے بلکل نہیں ہیں۔ بالکل مختلف ہیں :eek:
Top