واہ بوچھی بڑی خوبصورت جگہ ہے۔ مجھے ان میں سے ایک چیز نے کافی attract کیا۔ وہ ہے رس گلے :)کیا فرزانہ نے خود بناتئے ہیں :confused:
مجھے بھی انکی recipe دیں کہ یہاں نہیں ملتے ۔ ایشین شاپ والا پرانے مال پر نئے کا لیبل لگا کر اسے ری سیل کرتا ہے :(
آپ نے بتانا نہیں کہ اس تصویر میں ۔ اپ ان میں سے...