جزاک اللہ۔
مین نے یہ بات اس لیے پوچھی تھی کہ بڑی بڑی شخصیات کی مزاروں پر جیسے قائد کی مزار پر بڑے بڑے لوگ ایسا کرتے ہین۔
اگر وہاں جایا جائے تو کیا کیا جائے۔
ہمارے ہان ایک رسم چلی آرہی ہے کہ کوئی فوت ہوتا ہے تو اسی مغفرت کے لیے اس کے گھر جاتے وقت ہم سب ہاتھ اٹھا کر قل پڑھ کر دعا مانگتے...