مجھے یاد کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ ہم سب کو یہ عادت ہے یا چسکہ :grin:
میں نے ایک دفعہ رمضان میں چکھا تھا غلطی سے ۔
یہان میں damsel کی بات دہراؤں گی کہ میٹھا تو بناتے ہوئے ہی اچھا لگتا ہے۔ اس کے بعد نہیں
ویسے آپ سے جب کوئی یہ سوال کرتا ہے کہ اپ میٹھا کیون نہین کھاتیں تو اپ کا جواب یہ تو...