کچھ نئے سوالات :)
*بہن بھائیوں میں آپکا نمبر
* آپکا پسندیدہ رشتہ اور آپ خو د کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہیں ؟
*آپ کو اپنی کونسی عادت بہت پسند ہے ؟
*آپ کی اپنی ہی وہ عادت جوکہ آپکو سخت ناپسند ہو۔ ؟
*آپکی کوئی ایسی خوبی جو آپ کے خیال میں آپ کو دوسروں سے منفرد کرتی ہے ؟...