پی ٹی وی پر ایک کمرشل آتی تھی کسی کف سیرپ کی اس میں وہ کہتی تھی کہ سیرپ کا نام بھول گیا دو چمچوں سے کھانسی فشون ن ن ن ن یعنی غائب
:grin: ہاہاہا نہیں دولات تو امنے سامنے ہی ممکن ہو سکتی ہے۔ نیٹ پر بچت ہو جاتی ہے
یہ دیکھیں
یہاں جو جو جواب دیتا ہے نا اسکا اسی ترتیب سے نمبر آتا ہے۔...