راہبر
ہاہاہا :grin: مین سمجی کہ میں اکیلی ہی ایسی منفرد عادتیں رکھتی ہوں پر خوشی ہوئی آپ کو بھی اپنے قریب پاکر :)
میرے لیے سچ میں حیرت کی بات تھی کہ نبیل اور گپ شپ میں :eek: پر کھودا پہاڑ اور نکلا چوہا والی بات ہو گئی
شمشاد
ہی ہی ہی
بس کیا کریں کہ ملا کی دوڑ مسجد تک اور میری دوڑ...