نتائج تلاش

  1. تعبیر

    تعارف میں ہوں عاشق چانگ

    خوش آمدید بھائی :)
  2. تعبیر

    مبارکباد مہارت کا خواب

    آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ۔ صرف مین ہی بولتی/لکھتی رہتی ہوں آگے سے کوئی جواب ہی نہیں دیتا :rolleyes: ظفری خوب عیش ہو رہی ہے یعنی :) سرکٹ سے ملنا تو کافی دلچسپ رہے گا
  3. تعبیر

    مبارکباد مہارت کی عنبریں خوشبو

    عنبرین کہاں ہو :confused: :confused: :confused: جاؤ میں نہیں دیتی مبارک باد :mad: ویسے کتنی عجیب بات ہے نا تمھارا اور میرا نام ساتھ ساتھ یاد کیا جاتا ہے۔ یہ تھریڈ بھی ایک ساتھ۔، بلال نے بھی ایک ساتھ ذکر کیا اور ایک اور جگہ ایک ساتھ ہمارا نام لیا گیا تھا جو کہ یاد نہیں آرہا اب تو آ جاؤ...
  4. تعبیر

    مبارکباد مہارت کا خواب

    نہیں سعود آپ آگے نکل گئے بلکہ بہت ہی آگے ذرا ہولے چلو میرے بھائی کہ ہم بھی پیچھے ہیں تمھارےےےےےےےےے :grin: اور ہاں خیر چھوڑو کیا شکریہ کہنا ایک ہی بات تو ہے ۔ بہت بہت شکریہہہہہہہہہہہ :)
  5. تعبیر

    مبارکباد مہارت کا خواب

    شکریہ آپ کب اور کیسے یہاں :eek: ہیں کہاں اجکل کہ نہ آپ کا کوئی اتی نہ کوئی پتہ منا بھائی کہنے سے شک بھی ہو رہا ہے کہ کہیں انڈر ورلڈ تو جوائن نہیں کر لیا :eek:
  6. تعبیر

    مبارکباد مہارت کا خواب

    الف عین جی بہت بہت شکریہ :) شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں کہ آپ مجھے رعب جماتے ہوئے زیادہ اچھے لگتے ہیں۔ مجھے تو پتہ بھی نہیں کہ یہ ٹائٹلز کب کب ملتے ہیں ہان اتنا نوٹس کیا ہے کہ یہ سب م/میم سے شروع ہوتے ہیں آپ کا بہت بہت شکریہ جبکہ میں آپ سے مبارک لینے کے لیے جلدی جلدی دو ہزار کرنے کے چکر...
  7. تعبیر

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    پٹرول کا ذکر کیوں ہو رہا ہے اتنا
  8. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    زونی امی کہتی ہیں کہ راہوں میں پڑی ہوئی چیزیں نہیں اٹھاتے ;) پہلے تو نہیں ہوتیں تھیں غائب غائب اب کیا ہوا؟؟؟ یہ کہان کہاں سے باتیں کوٹ کیے جا رہی ہو؟؟؟ :eek:
  9. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ہائیں :eek: جب دیکھو سعود کے امتحان ہمیں تم پر پورا بھروسہ ہے بچہ کہ تم محفل کی ناک نہیں کٹواؤ گے ;) کب فارغ ہو گے :confused: کر تو دوں جواب دو گے ہائے سعود مجھے اپنے بارے میں دوسروں کے کمنٹ سن کر بڑا مزا آتا ہے ویسے :grin:
  10. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ارے واہ زونی سے کتنے عرصے کے بعد لائیو بات ہو رہی ہے اوہ میں سلام کا جواب تو دینا بھول ہی گئی خوشی میں وعلیکم السلام ہم دونوں تھیم اور آپ کیسی ہیں اور کہاں ہیں :confused:
  11. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    سعود میں نے سوچا کہ شاید الف عین جی جواب دینگے پھر اسکے بعد دوسرا کیا دوسرے مہمان کو انوائٹ کر لیں :confused: چندا آپ بھی تو پوسٹ کر سکتے ہیں۔ سوال سب موجود ہیں اور ہم اگلہ مہمان بھی سوچ چکے ہیں اس دفعہ آپ کرو :)
  12. تعبیر

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    وجی آپ اتنی اچھی images کہاں سے لاتے ہیں :confused: اب ریگستان
  13. تعبیر

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میں آپ سب کی گفتگو انجوائے کر رہی ہوں بوچھی نے یہ گانا سنوا کر کچھ اچھی یادیں تازہ کر وا دیں شکریہ بوچھی :)
  14. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ہاہاہا واہ پر امید جی واہ :grin: السلام علیکم مین بھی حاضر ہوں :)
  15. تعبیر

    محفل کوئز

    :rolleyes: میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے :confused: لسٹ مین اب سخنور، زینب، حجاب کا نام ہے ۔ کوئی بھی شروع کر سکتا ہے۔ ورنہ تو ہم انتظار میں بوڑھے ہو جائینگے :) ملکہ اور خرم خوش امدید۔ خوش امدید خرم آپ بھی ان میں سے تو نہین ہیں نا جو پوچھ کر پھر فشون ن ن ن ن ن ن :grin:
  16. تعبیر

    شہر حیدرآباد (انڈیا) کی متنوع و منفرد تصاویر

    واہ عندلیب بہت اچھی اور معلوماتی پوسٹ ہے۔ ہو سکے تو وہاںکی خاص ڈشز بھی پوسٹ کرنا :)
  17. تعبیر

    ابن صفی لائبریری

    بولتی لاشیں
  18. تعبیر

    ضبط حاضر ہو ،

    ضبط حاضر ہوا یا ہمارا ہی ضبط آزما رہا ہے بوچھی یہ سچ مچ کا نمبر ہے یا مذاق :confused:
  19. تعبیر

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    :eek: زونی آپ اتنا سنجیدہ بھی بول لیتی ہیں :eek: کمال ہے ۔ جہاں تک برداشت کی بات ہے تو دیکھا جائے تو ہر رشتے میں ہمیشہ ایک ہی فرد برداشت کرتا ہے۔
  20. تعبیر

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    بہت بہت شکریہ رضا بھائی ۔ آپ کا پہلا پیراگراف بہت زبردست ہے ۔ شکریہ لیکن میں اس بات کو نہیں مانتی کہ محبت کم یا زیادہ نہیں ہوتی۔ گو کہ اس ناپ تول کا کوئی پیمانہ نہیں مگر پھر بھی محبت کم زیادہ ہوتی ہے۔ اس کی مثال ماں کی محبت ہی دیکھ لیں وہ ضرور ایک بچے سے زیادہ ہوتی ہے دوسرے بچوں کے...
Top