بہت بہت شکریہ۔اس اچھے کام میں مجھے آپ کا ساتھ بھی چاہیے کہ آپ کے اور سخنور کے شوق تقریباً ایک سے ہیں۔ سو آپ کی طرف سے سوالات کا شدت سے انتظار رہے گا :)
قابل ہونے کے لیے کیا شرائط اور عوامل درکار ہوتے ہیں :confused: کچھ بتائیں گے :)
انسا ن کو کسی بھی قابل اسکا اخلاق اور رویہ بناتا ہے۔پھر وہ...