نئے سوالات
* کچھ اپنے بچپن کے بارے مین بتائیں کہ کیسے بچے تھے۔
کوئی ایسی شرارت جو کہ اب تک یاد ہو
کونسے کھیل کھلتے اور کس بات پر مار کھاتے ہوئے بچپن گزرا
* بچپن کی کوئی عادت کیا آپ میں اب تک موجود ہے۔
* یہ اوتار رکھنے کی وجہ۔ اوتار سے یہ تاثر ملتا ہے کہ آپ خود مین مگن رہنا پسند کرتے...