میں بلکہ سوچ رہی تھی کہ ایک پوسٹ کروں۔ کل جیو پر نادیہ خان شو ارہا ہے اس سلسلہ پر۔ جس میں نادیہ نے کہا تھا کہ اسے میل کریں اور اپنی مدرز کے نمبرز اور ایڈرس دیں وہ انہیں گفٹ ہمپرز بھیجیں گی اور کل فون پر بات بھی کرے گی۔ آپ کا اس بارے مین کیا کہنا ہے۔ اس کے پیچھے کیا وجوہات ہو سکتی ہیں ؟؟؟میں...