نام: فلک شیرچیمہ
سن پیدائش: 1983
مسکن: چناب کنارے ایک چھوٹا سا دیہہ،ورپال
تعلیم: انگریزی ادبیات و لسانیات میں ماسٹرز
مصروفیت: کچھ عرصہ لاہور کے قریب "Etonian Model" پہ قائم ایک روایتی پبلک سکول میں وقت گزارا ۔ لیکن والد گرامی کے شدید اصرار پہ واپس اپنے گاؤں میں آ کے نیم فراغت کی زندگی بسر کرتا...