آمین...... زبیر مرزا صاحب....محبت بھری دعاؤں کے لیے تہہ دل سے مشکور ہوں..... .
اور آپ کو یاد دلاؤں.....ہمارے نواح میں کیلیانوالہ وہ مردم خیز دیہات ہے، جہاں سے بڑے نامی خطاط اُٹھے اوردنیا بھر میں اپنا لوہا منوایا.....ابھی میرے ہمسایے میں میر ے استاد محترم جناب خلیل الرحمان کیلانی قیام پذیر...